تبصرے تجزئیے

  • کچھ کرپشن اور حکومتی بندوبست کے بارے میں

    حافظ سلمان بٹ رخصت ہو گئے۔ اٹل نظریاتی شخص تھے اور نہایت قابل قدر سیاسی شہری۔ ہمارے قبیلے نے پنجاب پولیس کے ایک دیانت دار افسر خواجہ طفیل کے بیٹے حافظ سلمان بٹ سے شدید مخاصمت میں آنکھ کھولی۔ 25 فروری 1985کی رات ابھی آنکھ میں زندہ ہے۔  حافظ سلمان جماعت اسلامی کے امیدوار تھے اور [..]مزید پڑھیں

  • ان ہاؤس تبدیلی سے کھیل کے خاتمے کا آغاز

    حکومت کو چلتا کرنے کے تین طریقے ہوتے ہیں۔ پہلا مارشل لا، دوسرا وزیر اعظم کا استعفیٰ، تیسرا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔ مارشل لا پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتا۔  1958  میں ایسے کوئی حالات نہیں تھے جن میں مارشل لا لگانا ناگزیر ہو، صرف جنرل ایوب خان کے ذاتی عزائم کارفرما تھے۔ و� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مودی سے مودی کا انتقام

    انسانی تہذیب و سیاست میں سب سے بڑا جرم ہوسِ اقتدار میں لوگوں کے جذبات سے کھیلنا اور نفرت کی آگ بھڑکانے کے لیے انسانوں کو موت کے گھاٹ اُتارنا ہے۔ مودی صاحب جنہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز چائے فروشی سے کیا تھا، اُن کے سر میں یہ سودا سمایا کہ وہ انتہا پسند ہندو تنظیموں سے وابست� [..]مزید پڑھیں

  • ٓئین، جمہوریت اور شائستگی کی فتح(2)

    کہا جاتا ہے کہ امریکی حکومتوں کے بدلنے یا آنے جانے سے امریکا کی جو مستقل پالیسیاں ہیں ان میں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ مثال کے طور پر اسرائیل یا سعودی عرب کے ساتھ امریکیوں کے جو قریبی یا تاریخی تعلقات ہیں یہ تو ہو سکتا ہے ان میں تھوڑی کمی بیشی ہو جائے، کسی حکومت میں گرمجوشی بہت زی [..]مزید پڑھیں

  • بدلتی دنیا کے نئے تقاضے کیا ہیں؟

    ماحولیات تو ایک گمبھیر مسئلہ ہے لیکن اس سے کم تر مسائل پر بھی عالمی تعاون کے بغیر قابو پانا ممکن نہیں۔ اس کی تازہ ترین مثال کورو نا وائرس ہے، جس کے خلاف سب کچھ کرنے کے باوجود حکمران طبقات اپنے اپنے ممالک میں اس کے داخلے اور پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام رہے ہیں۔  اس کی ایک اور ب� [..]مزید پڑھیں

  • قبروں سے نکل کر لڑنے والے

    یہ ایک ایسی لڑائی کی کہانی ہے جو 1950میں شروع ہوئی ۔ اس لڑائی کا ایک فریق ہر قسم کے اسلحے اور وسائل سے مالا مال ہے ۔ دوسرے فریق کے پاس صرف قلم اور کیمرہ ہے۔ ایک فریق کا نام حکومت ہے اور دوسرا فریق صحافی ہیں۔ حکومت ان صحافیوں کو سچ بولنے اور لکھنے سے روکنا چاہتی ہے۔ حیلے بہانوں سے ی [..]مزید پڑھیں

  • ملک کا سیاسی مولا جٹ اور سچائی کا گنڈاسا

    براڈ شیٹ   کی تحقیقات کے لئے پانچ رکنی کمیٹی  قائم کرنےکا اعلان بالآخر یک رکنی کمیشن میں تبدیل ہوگیا اور کابینہ کے فیصلہ کے مطابق  جسٹس  (ر) عظمت سعید  پر مشتمل اس ایک رکنی کمیشن کو وسیع اختیارات اور ہائی کورٹ    کا پروٹوکول حاصل ہوگا۔ یعنی  کمیشن کے  ط [..]مزید پڑھیں