غرناطہ کی جامع مسجد، سپین میں احیائے اسلام کی مظہر
- تحریر ڈاکٹر عارف محمود کسانہ
- 10/02/2021 4:24 PM
- 6330
غرناطہ شہر میں الحمرا کے بالکل مقابل مسلمانوں کا محلہ ہوا کرتا تھا جہاں پھر سے کچھ مسلم گھرانے آباد ہیں۔ یہیں پر 2003 جامع مسجد غرناطہ تعمیر کی گئی ہے۔ا سی غرناطہ سے پھر اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہورہی ہیں جسے پانچ صدیاں پہلے جبراََ بند کردیا گیا تھا۔ آج اسپین ماضی کے اس اسپی� [..]مزید پڑھیں