تبصرے تجزئیے

  • کون ہے یہ گستاخ؟ تاخ تراخ

    اس شخص کے بارے میں لکھنا جس کے بارے میں اس کی موت کے پچاس برس بعد بھی یہ طے نہ ہو سکا ہو کہ وہ بڑا آدمی تھاکہ برا آدمی... کچھ آسان کام نہیں ہے۔ سعادت حسن منٹوکے ہم عصروں سے لے کر اس کے بعد آنے والے ادیبوں کی کئی نسلیں اس بات پر اتفاق نہیں کر سکیں کہ منٹو کو کس نام سے یاد کیا جائے۔ وہ [..]مزید پڑھیں

  • وقت سے پہلے مرجانے کا شکریہ منٹو!

    ’یہ مت کہو کہ ایک لاکھ ہندو اور ایک لاکھ مسلمان مرے ہیں۔ یہ کہو کہ دو لاکھ انسان مرے ہیں۔‘‘ یہ سطور ہیں سعادت حسن منٹو کے افسانہ ’’سہائے‘‘ کی ۔ ایسی بات وہی لکھ سکتا ہے جو مذہبی حدود سے بالاتر ایک سچا انسان اور مہان فنکار ہو۔  حکومت خواہ سامراج انگریز کی ت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مشکلیں ساتھ نہ ہوتیں تو پریشاں ہوتا

    عام طورپر ہم مشکلات میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتے ہیں یا اپنے عقیدے کے تحت اس سے نکلنے کی تراکیب ڈھونڈتے ہیں۔ اس طرح کبھی ہم اس جنجال سے نکل کر اللہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، تو کبھی اپنی بے بسی اور گناہوں کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر پچھتاتے ہیں کہہ یہ سب ہماری کرتوتوں کا نتیجہ ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن کا خاتمہ یا ذاتی انا کی تسکین؟

    وزیراعظم اکثر گھر کی مثال دے کر ملک کے حالات پر روشنی ڈالتے ہیں۔ مثلاً اگر کسی گھر پر قرضہ بہت ہو تو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ اگر کسی گھر میں بھائیوں میں دشمنی ہو اور وہ غیر کو اپنے مفاد میں استعمال کریں تو بلآخر فائدہ میں کون رہے گا۔ یقیناً غیر فائدہ اٹھائیں گے اور خاندان کا [..]مزید پڑھیں

  • چڑیا اُڑی، کوّا اُڑا، ہاتھی اُڑا

    مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ ہم بحیثیتِ قوم ترقی پسند ہیں یا رجعت پسند، جمہوریت پسند ہیں کہ آمریت پسند۔ البتہ ہم اور ہماری قیادت ’فلم پسند‘ ضرور ہے۔ بنیادی مسائل جائیں تیل لینے۔ ہمیں تو بھیا ہر آن ایک ڈرامہ چاہیے اور ہماری قیادت نہ صرف انتہائی باصلاحیت ایکشن تھرلر ڈرامہ پرو [..]مزید پڑھیں

  • انسانی حقوق پر منافقت

    ہیومن رائٹس واچ کی سال 2020 کی رپورٹ میں پاکستان اور بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی کا پہلے سے بھی زیادہ شدید نوٹس لیا گیا ہے۔ مجال ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام بالا کے کانوں پہ جوں بھی رینگے۔  البتہ دہلی اور اسلام آباد اپنی اپنی انسان کُشی پہ شرمندہ ہوئے بغیر انسانی حقوق کی عل [..]مزید پڑھیں

  • نئی قیادت اور پا ک امریکہ تعلقات

    امریکہ میں نئی سیاسی قیادت جو بائیڈن کی صورت میں سامنے آچکی ہے۔سابق صدر ٹرمپ کی شکست او راب امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرار داد کی منظور ی کے بعد امریکی سیاست میں کافی ہلچل  ہے۔ سابق صدر ٹرمپ او ران کی حامی  مواخذہ کی تحریک پر خاموش نہیں رہیں گے۔  [..]مزید پڑھیں