کٹے ہوئے سر کی کتھا
آنے والے برسوں میں لگنے والے ٹھڈوں اور ٹھوکروں سے قطعی بے فکر مینڈک کالونی کے ننگ دھڑنگ بچے بھاری بھرکم فٹ بال کو ٹھڈے مار رہے تھے۔ فٹ بال بھاری بھر کم اس لئے تھا کہ پھٹے پرانے فٹ بال میں بچوں نے طرح طرح کی الٹی سیدھی چیزیں ڈال کر گول مول بنانے کی سعی کی تھی۔ اطراف میں جابجا کچر [..]مزید پڑھیں