تبصرے تجزئیے

  • پاکستان ترقی کر سکتا ہے

    1990 کی دہائی ہمارے ملک پر بہت سخت وقت تھا۔ ہم پہ کیا کیا نہ زمانہ آیا…. چار منتخب جمہوری حکومتیں اپنی مدت مکمل نہ کر سکیں۔ تین حکومتوں پر 58 ٹو (بی) کا کلہاڑا چلا۔ ایک حکومت کو جہاز میں بیٹھ کر ہائی جیک کیا گیا۔ فرقہ وارانہ قتل و غارت بے روک ٹوک جاری تھی۔ جہاد کے نام پر تنظیمیں ر [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی سیاست انسانی خوشی کی مخالف ہے

    جب انگلستان میں جانوروں کی لڑائی پر پابندی کا بل پیش ہوا تو پہلی بار برٹرینڈرسل اور کلیسا بظاہر ایک ہی پیج پر دکھائی دیے۔ مذہبی قیادت بھی جانوروں کی لڑائی پر پابندی کے حق میں تھی اور رسل بھی۔ پہلی بار رسل اور کلیسا کسی ایک بل کی حمایت کر رہے تھے۔  اس صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا مچھ متاثرین این آر او مانگ رہے تھے؟

    کہتے ہیں ریاست ماں جیسی ہوتی ہے اور اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے جان تک لڑا دیتی ہے۔ ان کے خوشی اور غم میں برابر کی شریک ہوتی ہے۔ لیکن مچھ میں قتل کیے جانے والوں کی لاشیں سات دن تک حکومت کے سربراہ کا کوئٹہ کی ٹھٹھرتی ہوئی سردی اور منفی درجہ حرارت میں کھلے آسمان کے نیچے انتظار کرتی رہ [..]مزید پڑھیں

  • یہ کیسی ریاست ہے؟

    اب یہ نیوزی لینڈ یا چلی تو ہے نہیں جہاں کے سربراہِ مملکت قیامت کی گھڑی میں سب کچھ بھلا کر آپ کے درمیان ہوں۔ یہاں تو ’’انا‘‘ آڑے آجاتی ہے۔ ہتھیار بہرحال غریب کو ہی ڈالنے پڑتے ہیں سو انہوں نے ڈال دیے۔ بس خدا کرے دوبارہ یہ نوبت نہ آئے۔ بلوچستان ویسے ہی ایک حساس صوبہ [..]مزید پڑھیں

  • بجلی بریک ڈاؤن ، بیان بازی اور دعوے

    ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن نے ایک نئی لیکن ناگوار بحث کو جنم دیا۔ بجائے اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے اور آئند ہ کے لیے ایسے اقدامات کرنے کے جن سے ایسے واقعات کا اعادہ نہ ہو، وفاقی وزیر توانائی عمرایوب اور تحریک انصاف کے دیگر زعما نے اس کی ذمہ داری � [..]مزید پڑھیں

  • ایک لیڈر تاریخ کی عدالت میں

    عقل مندوں کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاسی اٹھان، صدارت کے چار سال اور اختتام میں بہت سی نشانیاں ہیں۔ سمجھنے والے تو اس سے کم پر بھی سمجھ جاتے ہیں لیکن چونکہ دنیا ڈھیٹ لوگوں سے بھری پڑی ہے جن کی آںکھوں اور کانوں پر پٹیاں اور دل پر مہریں لگیں ہوئیں ہیں، اس وجہ سے واضح انداز سے امریک� [..]مزید پڑھیں