تبصرے تجزئیے

  • ضرورت ایجاد کی ماں

    ضرورت ایجاد کی ماں ہے کا محاورہ ہم سب نے سُن رکھا ہے۔ البتہ اس کی تازہ ترین مثال دیکھ کر اس میں پوشیدہ اصلی مطلب کا شعور اس وقت حاصل ہوا، جب چند دن پہلے چین کی طرف سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے متعلق نئی ٹیکنالوجی کے منظر عام پر لانے کی دھمکاخیز خبر نے پوری دنیا کو ہلا کے رکھ دیا۔ م� [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کی چھاؤں کے لئے ایک دعا

    ہفتے کی سہ پہر لاہور میں ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی۔ شیر خان راستوں کے انتخاب میں صوبائی خودمختاری کے قائل ہیں۔ گورنمنٹ کالج جانا تھا۔ فیروزپور روڈ سے گزرتے تو قریب رہتا۔ گاڑیوں کے ہجوم میں رینگتے ہوئے چونک کر پوچھا کہ ہم کہاں سے گزر رہے ہیں۔ جواب ملا، ’ چیئرنگ کراس پار کر ر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سوشل میڈیا کو الگ کر دیجئے

    پاکستان الیکٹرانک کرائم ایکٹ(پیکا) میں یکطرفہ ترامیم کے ذریعے اِسے مزید کاٹ دار بنا دیا گیا ہے۔قومی اسمبلی اور سینیٹ سے یہ ترامیم منظور کی گئیں تو ایوانِ صدر سے توقع لگائی گئی تھی کہ وہاں اِن پر جلدی سے دستخط نہیں کیے جائیں گے۔ میڈیا تنظیموں کے اعتراضات اور خدشات دور کرنے کی � [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ جیسا لیڈر چاہیے

    پاکستان کا موجودہ برانڈ جس کی تشکیل اتنے سال پہلے ہوئی تھی ناکارہ ہو چکا ہے۔ پاکستان بطورِ ملک کی بات نہیں ہو رہی،  اُس برانڈ کی ہو رہی ہے جو نئے معرضِ وجود آنے والے ملک پر چسپاں ہوا۔ یہ برانڈ دوائیوں کی طرح اپنی شیلف لائف پوری کر چکا ہے۔ ناکارہ ہونے کی تفصیل میں جانے کی ضر� [..]مزید پڑھیں

  • فسانۂ آزاد کا خوجی

    پنڈت رتن ناتھ سرشار (1846 تا 1903) زوال پذیر مسلم لکھنوی تہذیب کے نہ صرف شاہد تھے بلکہ وہ اس کی خوبیوں خامیوں کے بہترین سرجن بھی تھے۔ وہ خود تو کشمیری ہندو پنڈت تھے مگر لکھنوی تہذیب، اردو، فارسی اور مسلم تاریخ و ثقافت پر اتھارٹی کے حامل تھے۔ ان کا شاہکار ناول ’فسانۂ آزاد‘ ن [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی (27)

    میں اپنی زندگی میں پانچ دفعہ موت کے منہ سے نکلا ہوں۔ ایک تو بچپن میں جب میں ماں کی گود میں تھا میری حالت اتنی غیر ہوگئی تھی کہ ڈاکٹر نے جواب دے دیا تھا۔ اور کہا گھنٹوں کی نہیں منٹوں کی بات ہے ۔ امی جی بتاتی تہیں کہ تمہارے ابا جی کی طبیعت میں اتنی جلد بازی تھی کہ وہ گورکن کو کہہ آئے [..]مزید پڑھیں

  • ملتان کا ایس ایچ او شفیق اور کیا کرتا!

    ملتان میں ہوا یہ  ایک معمولی واقعہ تھا۔ "پروٹوکول"  کے لیے پولیس نے روٹ لگایا ہوا تھا تاکہ کوئی غیر متعلقہ یا ممکنہ فسادی نہ گھس آئے اور شاہی سواری سیکیورٹی کے لئے رسک بنے۔ اس دوران  ایک 60 سالہ شخص موٹر سائیکل  پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دکھائی دیا۔  موقع [..]مزید پڑھیں

  • لگائیے پیکا!

    آپ گھبرائیے نہیں۔ میری کیا مجال کہ پیکا جیسے آنے پائی سے لیس، نکتہ رس قانون کو یوں سربازار للکاروں۔ درویش بہادر صحافی بھی نہیں اور وفاقی وزیر احسن اقبال تک رسائی بھی نہیں کہ سرکار دربار کے کان میں ٹھنڈی اور گرم پھونکیں مار ا کروں ۔ یہ کم نصیب تو ادب اور تاریخ کا طالب علم تھا۔ د [..]مزید پڑھیں