تبصرے تجزئیے

  • وزیرِاعظم کا یادگار تعزیتی دورہ

    اچھاآآآ۔۔۔ تو یہ بات تھی۔ بائیس کروڑ جہلا دو روز تک اسی مغالطے میں رہے کہ وزیرِاعظم نے اپنے خطاب میں منجمد سردی کے چھ روز سات راتوں میں دس لاشوں کو لے کر دھرنا دینے والے ضدی مجمعے کو دراصل بلیک میلر کہا ہے۔ مگر وزیرِ اعظم نے اپنے بلیک میلنگ فیم بیان کے دو روز بعد کوئٹہ پہنچ کر و [..]مزید پڑھیں

  • کیا یہاں کمزور مذہبی طبقات لاوارث ہیں؟

    کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ کمیونٹی کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں شہیدوں اور لاشوں کو بھی انصاف کیلئے احتجاج کرنا پڑتا ہے۔ یہاں بنیادی انسانی ضروریات کی اشیا مہنگی ہیں مگر انسانی خون سستا ہے۔ جو ریاست عوامی � [..]مزید پڑھیں

  • معاشی ترقی اور ای کامرس

    پاکستان کی ترقی  معاشی ترقی اور نوجوانوں کی معاشی عمل میں موثر شمولیت  سے وابستہ ہے۔ معاشی ترقی کا عمل اسی صورت میں آگے بڑھے گا جب نئی نسل کے لیے روائتی طور طریقوں کی بجائے نئے جدید خیالات کے ساتھ معاشی ترقی کی  دوڑ میں شامل ہوگی۔ اس وقت دنیا بھر میں  معاشی ترقی  میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بندے مار دو لیکن املاک نہ جلاؤ

    ہمارے اردگرد کئی ایسے لوگ رہتے ہیں جو شاید ہی کبھی اس فاشسٹ طرزِ عمل اور جارحیت کی مذمت کریں جس کے نتیجے میں معصوم اور بے گناہ لوگوں کو ہلاک کردیا جاتا ہے۔ اور یہ سب ریاست کی سرپرستی میں ہوتا ہے۔ لیکن یہی لوگ عوامی مظاہروں کے نتیجے میں سرکاری یا نجی املاک کو پہنچنے والے حقیقی ی [..]مزید پڑھیں

  • مخالفت یا نفرت ؟

    جمہوری سیاست کا اصول ہے کہ سیاسی جماعتیں آپس میں اختلاف رائے تو رکھیں گی مگر مذہبی فرقوں، انتہا پسندوں، فاشسٹوں اور متشدد گروہوں کی طرح ایک دوسرے کے خلاف نفرت کا اظہار نہیں کریں گی۔ امریکہ میں صدر ٹرمپ کے حامی جس حد تک چلے گئے ہیں، وہ سیاسی اختلاف نہیں بلکہ نفرت پر مبنی راست� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی کانگریس پر دھاوا اور ہم
    • تحریر
    • 01/09/2021 5:35 PM
    • 3410

    مجھے  معلوم  ہے کہ آپ کو  دُکھ ہوا ہے، تکلیف ہوئی ہے۔ ہم سے یہ الیکشن چھینا گیا۔ مگر  اب آپ اپنے اپنے گھروں کو جائیں:  امریکی کانگریس پر اچانک حملے  کے بعد صدر ٹرمپ کا اپنے حامیوں کو  مشورہ! دو روز قبل واشنگٹن میں صدر ٹرمپ کے حامیوں کی ایک زبردست ریلی تھی۔ مختلف [..]مزید پڑھیں

  • جہان نعت مصطفٰیﷺ

    بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں نعت کی صورت میں ہدیہ عقیدت پیش کرنا بہت بڑی سعادت ہے۔ خود رب کریم نے انسانیت کے نام اپنے آخری پیغام میں افضل البشر نبی اکرم ﷺکے بارے میں فرمایا کہ ہم نے آپ کا ذکر بلند کردیا ہے۔ جس ہستی کی تعریف و توصیف میں باری تعالیٰ کے الفاظ ہوں ان کی شان میں کوئی انسا� [..]مزید پڑھیں

  • قانون کی بے بسی کے اسباب

    چھے روز ہ دھرنے کے بعدمچھ میں ہزارہ برادری کے گیارہ کان کنوں کی لاشوں کو بالآخر دفنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔مقتولین کے لواحقین نے  حکومت کے وزرا اور نمایندگان کے وعدوں پر یقین کر لیا اور وزیر اعظم کی آمد کے مطالبے سے دستبردار ہوتے ہوئے اپنا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ &nbs [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے حال میں ماضی کو زندہ رکھنے والے

    پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد’پی ڈی ایم‘ کے  چاروں صوبے میں چھ جلسوں کے بعد عمران خان حکومت کے خاتمے اور منصفانہ و شفاف انتخابات کے مطالبے میں  ایک ماہ کا وقفہ دیتے ہوئے یکم فروری سے اگلے اقدام کا فیصلہ کیا گیا  ہے۔ ’پی ڈی ایم‘ رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس [..]مزید پڑھیں