عمران خان ، وزیر اعظم رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/08/2021 9:27 PM
- 13990
وزیر اعظم عمران خان نے کوئٹہ میں اپنے شہید بچوں کی میتوں کے ساتھ دھرنا دینے والوں سے کہاہے کہ وہ وزیر اعظم کو بلیک میل کرنے کی کوشش نہ کریں۔ ہزارہ لواحقین کی تدفین کرلیں تو میں فوری طور سے ان کے پاس جاؤں گا۔ الفاظ اس بے حسی کی شدت [..]مزید پڑھیں