تبصرے تجزئیے

  • شیعہ ہزارہ کمیونٹی پر ظلم و جبر کب تک ؟

    نئے سال کا آغاز ہوتے ہی خیر کی خبر کیا آتی بلوچستان کی شیعہ ہزارہ کمیونٹی پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ مچھ میں رات گئے منصوبہ بندی کے ساتھ بیس پچیس دہشت گردوں نے ہزارہ برادری کے گیارہ کان کنوں کو پوری پہچان کرنے کے بعد ہاتھ پاﺅں باندھ کر چاقوﺅں اور چھریوں کے ساتھ ذبح کر دیا۔ یہ سفاکیت و � [..]مزید پڑھیں

  • امریکی جمہوریت پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ

    لندن سردی سے ٹھٹھر رہا تھا اور میں حسبِ معمول دفتر کے کام میں مصروف تھا۔یوں بھی پچھلے نو مہینے سے کورونا کی وجہ سے گھر سے ہی کام کر رہا ہوں۔ ایک تو کورونا کے تیسری لاک ڈاؤن اور اس پر غضب کی سردی۔ بس ہم گھر میں قید ہو کر زندگی گزار رہے ہیں۔ اس کے باوجود سارا دن امریکی کانگریس کی م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جھوٹ نگر اور عزت کا سورج گرہن

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ہوں، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر یا خود جناب وزیر اعظم عمران خان۔ نواز شریف کی واپسی کے معاملے میں ان عالی دماغوں کی بیانات ریکارڈ پر موجود ہیں۔ عمران خان نے فرمایا کہ وہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو کہیں گے اور نواز شریف ک [..]مزید پڑھیں

  • آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی الیکشن2021

    وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے 5جنوری کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے کمیشن برائے انڈیا پاکستان کی قرار دادوں کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی ناقص کشمیر پالیسی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے  کہا کہ’مجھے معلوم ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں میرے سا [..]مزید پڑھیں

  • ہزارہ برادری اور زلفی بخاری کی ویڈیو

    آج ہزارہ برادری کے دھرنے کا چوتھا روز ہے۔ وہ دھرنا جو مچھ میں کان کنوں کی ٹارگٹ کلنگ سے شروع ہوا تھا حکومت کی ہٹ دھرمی ، صوبائی حکومت اور وزیر اعظم کی مصالحتی ٹیم کی نا اہلی کے نتیجے میں پورے ملک میں پھیل چکا ہے ۔ کراچی ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں اہل تشیع کی جانب سے دھرنے دیے ج [..]مزید پڑھیں

  • اگر پنڈی کی جانب مارچ ہوا تو؟

    مولانا فضل الرحمن کی نئے سال کی ابتدا پر پریس کانفرنس میں راولپنڈی کے خلاف اعلان جنگ نے پاکستان کے جاری سیاسی بحران کی کشیدگی کو بڑھا دیا ہے۔ پہلے صرف اسٹبلشمنٹ کی مبینہ پیداوار کو ہٹانے کی باتیں ہو رہی تھیں لیکن اب مولانا فوج کی موجودہ قیادت کو عمران حکومت کو بنانے کا باقاعد [..]مزید پڑھیں

  • کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی ؟

    تحریک انصاف کے ترجمان بغلیں بجا رہے ہیں کہ اپوزیشن کی تحریک ناکام ہو گئی۔ ڈیڈ لائن کے مطابق نہ تو لانگ مارچ ہوا اور نہ ہی اجتماعی استعفوں پر کوئی فیصلہ ہو سکا۔ گویا اپوزیشن حکومت کو کوئی بڑا چیلنج دینے میں ناکام رہی۔ دوسری طرف اپوزیشن اپنی صفوں میں موجود اختلافِ رائے کو سنبھا [..]مزید پڑھیں