کیا انتہا پسندوں کو معاف کرنے سے دہشت گردی ختم ہوجائے گی؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/11/2021 10:52 PM
- 12430
میڈیا پر سرکار دربار کے خود ساختہ ترجمانوں کے ذریعے یہ خبر عام کرنے کے بعد کہ حکومت پاکستان تحریک طالبان پاکستان کے انتہاپسند عناصر کو عام معافی دے کر اس خطرناک دہشت گرد گروہ سے نجات حاصل کرسکتی ہے، اب صدر مملکت عارف علوی نے ایک انٹرویو میں عام معافی کے بارے میں سرکاری م� [..]مزید پڑھیں