کیا امریکا کو سازش کی ضرورت تھی؟
ان دنوں یوں محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے بھٹو مرحوم کے ہٹائے جانے یا لٹکائے جانے کا درد اتنا اس کے لواحقین یا پارٹی ورکرز کو نہیں ہے جتنا درد ہمارے ایک کرکٹر کے پیٹ میں اٹھ رہا ہے۔ فرما رہے ہیں کہ امریکا نے سازش کرکے بھٹو کو حکومت سے اتارا اور پھر میر جعفروں اور چوروں سے پھانسی لگوا� [..]مزید پڑھیں