تبصرے تجزئیے

  • اگلے انتخابات میں دھاندلی کے امکانات

    میڈیا میں ہرروز عمران خان کی کوئی نہ کوئی تصویر ہوتی ہے جس میں وہ کسی نئے  ’ترقیاتی منصوبے‘ کا فیتہ کاٹ رہے ہوتے ہیں یا نقاب کشائی میں مصروف ہوتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ اُن پر لوگوں کا دل جیتنے کے لیے شہبا زشریف جیسا  ’فعال حکمران‘ بننے کا جنون طاری ہے۔ نئے وزیر خ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تعلیمی ادارے پھر بند

    اگر کوئی حادثاتی تبدیلی نہ ہوئی تو امکان یہی ہے کہ جس وقت آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہوں گے، میں ہزاروں اساتذہ کی طرح آن لائن تعلیم کے نام پر تدریسی خانہ پری کا آدھا دن مکمل کر چکا ہوں گا۔ تمام تر کوشش کے باوجود میں آن لائن تعلیم کے لیے فی الحال خانہ پوری کے علاوہ کوئی اور اصطلاح ڈھونڈ [..]مزید پڑھیں

  • جنگ ستمبر کی یاد میں

    میں سنہ 1965 میں نویں جماعت کا طالب علم تھا۔ سکول میں گرمیوں کی چھٹیاں تھیں اور وہ گاؤں میں ہی گزر رہی تھیں۔ اگست کا مہینہ شروع ہوا تو پتہ چلا کہ کشمیر میں جنگ آزادی شروع ہو گئی ہے۔ مجاہدین کے ترجمان ایک ریڈیو سٹیشن صدائے کشمیر کی رات کے وقت نشریات کا بھی آغاز ہو گیا تھا۔ یہ خبریں [..]مزید پڑھیں

  • قومی تعمیر میں تعلیم بنیادی اہمیت رکھتی ہے

    یہ لندن کا ایک مضافاتی علاقہ ہے۔ گریٹر لندن کے مشرق اور کینٹ کے سنگم پر واقع یہ سرے کاؤنٹی اپنے خوبصورت لینڈ سکیپ اور درختوں کی بہتات کی وجہ سے اُن لوگوں کے لیے خاص کشش رکھتی ہے جو فطرت اور فطری حسن سے محبت کرتے ہیں۔ اس کاؤنٹی میں انسان کم اور درخت زیادہ ہیں۔ یہ موسم گرما کی رخ� [..]مزید پڑھیں

  • خوشبو کی زبان

    کورونا کی چوتھی لہر جاری ہے۔ پچھلے پونے دو برس سے اس مرض سے لکا چھپی جاری تھی۔کئی ماہ گھر میں بند رہی، آنا جانا ملنا ملانا سب موقوف۔ ہاتھ سینٹائز کرتے کرتے کھال اتار لی، قوت مدافعت بڑھانے کے نام پر دنیا بھر کی نباتات، معدنیات، ادویات چکھ لیں، سماجی فاصلہ اختیار کرتے کرتے بہت سے [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کا سب سے بڑا امتحان

    افغانستان کے نئے حکمران طالبان نے بقول پاکستانی میڈیا یہ عندیہ دیا تھا کہ گزشتہ جمعے کو وہ اپنی نئی حکومت کا اعلان کر دیں گے۔ لیکن ایسا نہیں ہوا جس کی کئی وجوہات اور معاملات ہو سکتے ہیں۔ حکومت بنانے کے لیے ایک طرف دنیا کی یہ توقع ہے کہ اس بار افغانستان میں ہر قسم کی جنگ و جدل خت [..]مزید پڑھیں