تبصرے تجزئیے

  • 2020 میں سفارتی چیلنج اور حکومتی کارکردگی

    2020 حکومت کے لیے ایک بڑے چلنجز کا سال تھا۔ اس دوران اسے مشکل اندرونی معاشی و سیاسی مسائل کے علاوہ بیرونی مشکلات کا بھی سامنا بھی کرنا پڑا۔ امید کی جا رہی تھی کہ حکومت نے پچھلے 18 ماہ کی ناکامیوں اور غلطیوں سے سبق سیکھے ہوں گے لیکن اپنے غیرلچک دار اور غیرذمہ دارانہ رویہ کی و� [..]مزید پڑھیں

  • 2021 مسلم دنیا کے لیے فیصلہ کن سال

    2020 میں کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کو پوری طرح بدل کر رکھ دیا ہے۔ سماجی میل جول ختم ہوگیا، سفری پابندیاں لگیں اور معاشرہ یکسر تبدیل ہو کر رہ گیا۔ وائرس کے خوف نے جہاں انسانوں کو ایک دوسرے سے دُوری اختیار کرنے پر مجبور کیا وہیں اس سال کچھ سخت حریف یوں قریب آئے کہ لگتا تھا کہ بچھڑ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک اور برس بیت گیا

    کیسے کہوں کہ نیا سال مبارک ہو؟ بلکہ مجھے تو یہی پتہ نہ چلا کہ 2020 کیسے گزر گیا۔ سال کے شروع ہی سے کرونا وائرس کے پھیلنے اور اورلاکھوں کی تعداد میں لوگوں کے مرنے سے انسان اس قدر سہم گیا کہ  بتا نہیں سکتا۔برطانیہ سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے لوگوں میں جوخوف و ہراس بڑھا [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم کا اعتراف حقیقت

    وزیر اعظم عمران خان ایک روائتی سیاست دان نہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ وہ زیادہ تر ایسی باتیں کرجاتے ہیں جو ہماری حکمرانی کے نظام میں عمومی طور پر نہیں دیکھنے کو ملتی۔کوئی بھی حکمران  اپنی ناکامی تسلیم کرنے کی بجائے اپنے سیاسی مخالفین  یا سابق حکمرانوں پر الزامات لگاکر اپنا دامن � [..]مزید پڑھیں

  • چودہویں صدی کا چینی مفکر اور ایک ترک ہم عصر

    بات سے بات اس طرح نکلتی ہے کہ منزلوں کا نشاں نہیں ملتا۔ ایک ایسا مقام بھی آتا ہے جہاں مصطفیٰ زیدی نے ’لٹ گئی شہر حوادث میں متاع الفاظ‘ کا مضمون باندھا تھا۔ خیر گزری کہ دیدہ تر کی شبنم ابھی خشک نہیں ہوئی، متاع احساس سلامت ہے اور قلم اپنے منصب سے دست بردار نہیں ہوا۔  اتنا [..]مزید پڑھیں

  • تارکین وطن کی مجبوریاں اور وطن کی صورت حال

    عصرِ حاضر میں تقریباً80لاکھ پاکستانی دنیا بھر کے35ممالک میں آباد ہیں سب سے زیادہ پاکستانی تارکینِ وطن سعودی عرب میں مقیم ہیں جن کی تعداد ایک محتاط انداز کے مطابق26لاکھ ہے۔ دوسرے نمبر پر یو اے ای ہے جہاں15لاکھ کے قریب پاکستانی آباد ہیں، تیسرے نمبر پر یونائیٹڈ کنگڈم یعنی برطانیہ [..]مزید پڑھیں

  • 2020 کے غم

    2020 کو سال غم نہ کہیں تو کیا کہیں۔ پہلے تین ماہ میں ہی وائرس نے تباہی مچا دی۔ ہم میں سے چند ایک سرپھرے کئی مہینوں سے اس خوفناک مصیبت کے بارے میں واویلا کر رہے تھے لیکن یہاں کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ چین میں محصور پاکستانی طلبہ و طالبات دہائیاں دیتے رہے لیکن ان کو بھی نظر [..]مزید پڑھیں

  • بے نظیربھٹو اور تاریخ

    شخصیات کے بارے میں اپنا فیصلہ سناتے وقت تاریخ اتنی عجلت کا مظاہرہ کم کرتی ہے جیسی عجلت اس نے بے نظیر بھٹو کے باب میں دکھائی۔ صدیاں گزر جاتی ہیں مگر افراد کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں ہو پاتا۔ انسان گروہوں میں بٹے رہتے ہیں۔  ایک نسل کے لیے تو یہ کم ہی ممکن ہوا کہ ہے وہ کسی فرد ک� [..]مزید پڑھیں