تبصرے تجزئیے

  • نئے طالبان اور پرانے طالبان

    بیس سال میں ایک بچہ جوان ہو جاتا ہے اور جوان بوڑھا لیکن افغانستان وہیں کھڑا ہے، جہاں بیس سال پہلے تھا۔ مجھے یاد ہے کہ نومبر 2001 میں کابل کے علاقے وزیر اکبر خان میں اُسامہ بن لادن کا انٹرویو کر کے میں واپس طورخم کی طرف آ رہا تھا۔ کابل شہر کے باہر اقوام متحدہ کے کمپاؤنڈ کے قریب ای� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی ہتھیاروں کا نیا جمعہ بازار

    امریکا نے انیس سو پینسٹھ  سے پچھتر کے دوران دس برس میں ویتنام میں ڈیڑھ سو ارب ڈالر کا جنگی خرچہ کیا (آج کے اعتبار سے ساڑھے سات سو ارب ڈالر)۔ تریپن ہزار امریکی فوجی مرے۔مگر ویتنامی کتنے مرے ؟ ان کا حساب کون رکھتا ہے۔آج بھی اگر کسی امریکی اسکولی طالبِ علم سے پوچھا جائے کہ ویتن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شدت پسندی اور یوٹوپیا؟

    افغانستان سے فوجی انخلا پر امریکی رائے عامہ خوش ہے مگر انخلا کے طریقہ کار پر لوگوں کو شدید اعتراض ہے۔ اس پر کئی دانش ور اور رائے ساز لوگ غصے میں ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ انخلا کے اس طریقہ کار کی وجہ سے امریکہ کی مالی اور جانی قربانی رائیگاں گئی ہے۔  اس انخلا سے امریکہ کا بطور واح [..]مزید پڑھیں

  • عوامی طاقت کا سراب

    طاقت صرف اسی کے پاس ہوتی ہے جو ’ طاقتور‘ ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے ہماری سیاسی اشرافیہ نے اسی بیانیے کو قبول کرلیا اور جدوجہد کا راستہ ترک کردیا۔  پہلے طاقت کا سرچشمہ عوام ہوتے تھے اب یہ محض ایک مفروضہ بن کے رہ گیا ہے ورنہ شاید ہمارے مقبول سیاست دان ڈیل کرتے اور نہ ہی این آر ا [..]مزید پڑھیں

  • میرا پاکستان کیسا ہو، افغانستان جیسا ہو؟

    افغانستان پر اتنے کالم اور مضامین لکھے جا رہے ہیں کہ مجھے لگتا ہے اگر میں نے  اس موضوع پر کالم نہ لکھا تو لوگ سمجھیں گے کہ میں ’افغان امور کا ماہر‘ نہیں ہوں۔ جبکہ ایک سکہ بند کالم نگار کے لیے ضروری ہے کہ وہ موٹر مکینک کا کام بھی جانتا ہو اور افغانستان کے حالات پر بھی گہری � [..]مزید پڑھیں

  • وزیر صحت انصر ابدالی کا چیلنج

    باشعور معاشرے کی جمہوری سیاسی پارٹیاں دوران الیکشن ڈٹ کر ایک دوسرے کا مقابلہ کرتی ہیں لیکن جیتنے والی پارٹی جب حکومت بناتی ہے تو وہ صرف اپنی پارٹی نہیں بلکہ پوری ریاست اور قوم کی نمائندگی کرتی ہے۔  حزب اختلاف کا فرض ہوتا ہے کہ وہ حکومت کے اچھے کاموں میں تعاون اور غلط کاموں [..]مزید پڑھیں

  • تعلیم، تربیت اور قانون کی حکمرانی

    وزیر اعظم عمران خان کی یہ بات بنیادی طور پر درست ہے کہ ہمارا  تعلیمی نظام  تربیت کے فقدان کی وجہ سے اچھے انسان اور بہتر معاشرہ بنانے کے عمل میں ناکام ہوا ہے۔ حالیہ کچھ عرصہ میں عورتوں یا معصوم بچیوں کے حوالے سے ہمیں تشدد، جنسی خوف ہراس، عورتوں کی عزت اچھالنا، کردار کشی، ج� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی ’شکست‘ کی تین وجوہات

    ایک ڈوبتی شام کو آخری جہاز بھی رخصت ہوا تو یاروں نے عزت اور ذلت کا ترازو ہاتھ میں تھام کر فتح اور شکست کا وہی راگ چھیڑ دیا جو افغانستان کے لیے کئی دہائیوں سے ان کو یاد واحد نغمہ ہے۔ ان یاروں کا خیال ہے کہ افغانستان اور امریکا کے مابین غالباً کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا تھا جس میں ا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا جمہوری تماشا

    مہذب اور تعلیم یافتہ مُکوں میں  لوگ اپنے ووٹ یعنی حقِ  رائے دہی  استعمال کر کے  یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ اُن کا مُلک اور معاشرہ  کس سمت میں جائے اور  ملک کے عام آدمی کا معیارِ زندگی  بلند، متوازن  اور محفوظ بنانے کے  لیے  کیا اقدامات کیے جائیں گے۔  لیکن پا [..]مزید پڑھیں