تبصرے تجزئیے

  • بن برکھا برسات اور پت جھڑ کی تاویل آرائی

    برادر مکرم نے دیار افرنگ سے فون کر کے احوال دریافت کیا۔ انہیں کیا معلوم تھا کہ آمدہ خزاں کے منتظر نیم زرد پتے کی نوک پر ایک قطرہ آب لرز رہا ہے ’کہ اس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی‘۔ سجاد باقر کا ٹکڑا دہرا دیا، ’پوچھتے کیا ہو باقر کے شام و سحر‘۔ ہمارے تپتے ہوئے موسمی � [..]مزید پڑھیں

  • درخت صدقہ جاریہ بھی ہیں اور وقت کی ضرورت بھی

    فیصلہ ہوا کہ ہم کوپن ہیگن سے سٹاک ہوم بذریعہ سڑک جائیں گے۔ ہمارا قافلہ ناشتے کے بعد ڈنمارک سے روانہ ہوا۔ اے ڈی بٹ اور اقبال اختر ہمارے قافلہ سالار تھے۔ بٹ صاحب نے رخت سفر میں دیسی مرغن کھانوں کو ہاٹ پاٹ میں محفوظ کرکے اپنی گاڑی میں رکھوا لیا۔ سویڈن تک تقریباً دس گھنٹے کا یہ سف� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاک امریکہ تعلقات میں بداعتمادی

    پاکستان کے چین سے بڑھتے ہوئے تعلقات یا افغانستان کے بحران سے جڑے معاملات کو بنیاد بنا کر بہت سے اہل دانش یا سفارتی ماہرین پاک امریکہ تعلقات میں بداعتمادی کو زیر بحث لارہے ہیں۔ ان کے بقول خطہ کے ممالک کے درمیان نئے تعلقات یا رشتے ظاہر کرتے ہیں کہ نئی صف بندی ہورہی ہے۔ یہ سوچ او [..]مزید پڑھیں

  • دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے

    جیسا کہ غالب نے فرمایا ہے: دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے۔آخر اس درد کی دوا کیا ہے۔ رپورٹ آئی ہے کہ دل کے امراض بیشتر ممالک میں اموات کی سب سے بڑی وجہ ہوتے ہیں۔ دل ہمارے جسم کا ایک بہت ہی اہم عضو ہے اور پورا نظامِ خون اس پر منحصر ہے۔ ہر سال امراض قلب کی جانکاری  کے لئے  29ستمبر کو’� [..]مزید پڑھیں

  • قومی ترانے کی زبان

    ایمانداری کی بات یہی ہے کہ قومی ترانے کی پہلی لائن سے لے کر آخری لفظ تک شاعری ، موسیقی ، قومی امنگوں اور وطن کی اجتماعی آواز میں ہم میں سے ہر ایک کی انفرادی شمولیت ایک ایسا مجموعہ ہے جس کا رُوپ اپنی مثال آپ ہے۔ عبدالکریم چھاگلا کی بنائی ہوئی اس کی شاندار اور ُروح پروردُھن کو [..]مزید پڑھیں

  • کیا افغانستان کڑوے بیج کا درخت ہے؟

    امریکی صدر جو بائیڈن نے تو جیسے افغانستان تشتری میں سجا کر طالبان کے حوالے کردیا ہے۔ افغانستان سے انخلا کے معاملے پر ان کی بدانتظامی کے بعد یوں لگتا ہے کہ انہوں نے وائٹ ہاؤس کی کنجی بھی اپنے پیشرو صدر ٹرمپ کو سونپ دی ہے۔ 2020 میں بہت سے امریکی مشاہدہ کار اس سوچ میں مبتلا تھے کہ ص� [..]مزید پڑھیں

  • اب ہار کے بعد کیا ایک اور حماقت؟

    دنیا ایک عجب مخمصے کا شکار دکھائی دیتی ہے - عیاں حقیقت سے آنکھ مچولی کھیلنا ممکن بھی نہیں اور حقیقت کو بغیر حیلے بہانوں کے تسلیم کرنا بھی گوارہ نہیں۔ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ امریکہ کی تیار کردہ تین لاکھ سے زائد فوج طالبان کے سامنے ڈھیر ہو گئی، ان سے مل گئی یا ڈر گئی۔ اس حقیقت [..]مزید پڑھیں