تبصرے تجزئیے

  • آکسفورڈ کی علمی روایت اور پاکستان کی جعلی تعلیم

    برطانوی دارالحکومت لندن سے 56میل کی مسافت پر ایک شہر آکسفورڈ(آکسفرڈ) کے نام سے آباد ہے۔ ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ آبادی پر مشتمل اس شہر کی تاریخ بہت قدیم اور کئی صدیوں پر محیط ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اس تاریخی شہر کی شناخت اور سب سے اہم حوالہ ہے۔ اس درسگاہ کا قیام 1096 میں عمل میں آ� [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا مالکان نذر بلوچ کے دشمن کیوں ہوئے ؟

    آج ہی کے روز وہ دسمبر کی سردرات تھی جب نذرعباس بلوچ کو رخصت کیا گیا۔ اسلام آباد سے اس کا جسد خاکی ملتان آیا تو اس ہم سب دوست اس کو رخصت کرنے کے لیے موجود تھے۔ ایک دوسرے کو حوصلہ دیتے ہوئے ، ایک دوسرے کو پرسہ دیتے ہوئے کہ ہم اس دوست کو سفرآخرت پر روانہ کرنے آئے تھے جو ہمیں پرسہ دیت [..]مزید پڑھیں

  • کرسمس، کورونا اور تنہائی

    سال 2020کا یہ میرا آخری کالم ہے۔یوں تو سال  کب اور کیسے گزر ا،اس کا اندازہ لگانا تو دور، اس کے بارے میں سوچ کر بھی ہم مایوس اور پریشان ہوجاتے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے لوگوں کی موت اور اس کے وائرس سے جھیلنے والے لوگوں کی کہانیاں سن سن کر اب بھی دنیا میں افراتفری مچی ہوئی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آسمانی قوتوں کی زمین سے جنگ

    قرآن و سُنت  نے بنی  نوعِ انسان کو  جو حتمی  مذہب  دیا تھا،  اُس کی بنیاد  وہ اصول  ہیں جو عالمِ انسانیت کو سماجی رشتے میں  جوڑ کر رکھنے کے لیے وضع کیے گئے تھے۔  یہ پانچ اصول : محبت، حکمت،  صداقت،  مساوات اور خُلق ہیں۔  یہ اصول در حقیقت وہ  عظیم ا [..]مزید پڑھیں

  • مغربی تہذیبی اقدار اور اسلامو فوبیا؟

    پروپیگنڈا فی زمانہ ایک ایسا مہلک ہتھیار ہے جس کی کاٹ سے کچے ذہنوں کو چھلنی کیا جا سکتا ہے۔ جاہل کو عالم اور عالم کو جاہل دکھایا جا سکتا ہے۔ فراڈ کو صادق و امین اور صادق و امین کو فراڈ یا ٹھگ ثابت کیا جا سکتا ہے۔  اگرچہ تحقیق سے اصلیت واضح ہو جاتی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہاں تحق [..]مزید پڑھیں

  • جنوبی ایشیا میں کون جنگ چاہتا ہے

    عام طور سے جنگ  اور بدلہ لینے کی دھمکیاں بھارت کی طرف سے سننے  کو ملتی ہیں لیکن اب  پاکستانی قیادت   کسی مبینہ بھارتی حملے  کی اطلاع دے کر بھرپور اور منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کررہی ہے۔ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اور نئی دہلی کے ساتھ سرد مہری کے باوجود خطے کے موجودہ [..]مزید پڑھیں

  • اگر باڑ لگانا لازم ہے تو ۔۔۔۔

    جانے کیوں ملک کے کرتا دھرتا یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ سیکورٹی خدشات کے نام پر گوادر کے گرد لگائی جانے والی باڑ سے اگر وہ شہر کو محفوظ بھی کر پائیں، تو ان کی ’’اچھی کارگردگی‘‘ اور اسی کارگردگی کے ذریعے صوبے میں سب کچھ ٹھیک ہونے کے دعوے کس قدر بےبنیاد ثابت ہوں گے ؟ یہ خ� [..]مزید پڑھیں

  • سینٹ کا انتخابی معرکہ

    حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان نئی سیاسی جنگ مارچ میں ہونے والے سینٹ کے انتخابات ہیں۔52نشستوں پر انتخابات کا انعقاد ہونا ہے۔یہ نشستیں 12مارچ کو ختم ہونے والی ہیں۔ ان میں 17نشستیں پاکستان مسلم لیگ ن، آٹھ آٹھ نشستیں پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی،4 ایم کیو ایم، 2جے یو آئی، نیشنل پارٹی 2، ع [..]مزید پڑھیں