تبصرے تجزئیے

  • کیا اس ملک میں صرف علی وزیر ہی قانون شکن ہے؟

    بلاول بھٹو زرداری کی مذمت کے باوجود  کراچی میں   انسداد دہشت گردی عدالت نے  پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو دو دیگر افراد کے ہمراہ دس روز کے لئے پولیس ریمانڈ میں دے دیا ہے۔ ان پر ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز اور ناپسندیدہ زبان استعم� [..]مزید پڑھیں

  • چاند پہ چہل قدمی کون کر رہا ہے؟

    وہ ایسے چلتا جیسے چاند پہ چل رہا ہو، ایک قدم آگے، دو قدم پیچھے۔پھونک پھونک کے رکھے قدم، کشش ثقل سے آزاد ایک مخصوص جنبش۔ کون کر سکتا تھا بھلا ایسا، بریک ڈانس کے شہنشاہ مائیکل جیکسن کے سوا! حیدر میاں ڈانس سیکھنے کے شوقین اور وہ بھی بریک ڈانس۔ کل ان کو اپنی مشق کرتا دیکھ کے ہمیں نہ [..]مزید پڑھیں

  • گھمسان کا رن ؟

    جہاں پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک کے پہلے راؤنڈ کے اتوار کو لاہور میں آخری شو کے بعد اپوزیشن کی آئندہ حکمت عملی پر مباحث جاری ہیں کہ اس نے کیا کھویا کیا پایا ؟ وہاں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور عملی طور پر میاں نواز شریف کی جانشین مریم نواز مصر ہیں کہ لاہور کا جلسہ حاضری اور جوش و� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اُس وقت کا پاکستان حادثے کا منتظر تھا

    جلد یا بدیر حادثہ ہونا تھا لیکن وقت کا تعین حالات پر منحصر ہوتا ہے۔ اب ہمیں تسلیم کر لینا چاہیے کہ مشرقی پاکستان کے بنگالیوں کو ہم اپنے برابر کا نہ سمجھتے تھے۔ ریاستِ پاکستان کی ہیئت، اُس کی ترجیحات، اُس کے نظریاتی خدوخال مغربی پاکستان کے حکمران طبقات کے متعین کردہ تھے۔ اِس ک [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا ٹیکسی کا سفر اور فردوس انڈر پاس

    ہماری اولاد نے ہمارے گاڑی چلانے پر پا بندی لگا دی ہے۔ اس لئے ہم پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرتے ہیں۔ ہم ایک نجی کمپنی کی گاڑی پر دفتر جاتے ہیں اور اسی کی گاڑی پر واپس گھر آتے ہیں۔  ہمیں یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ یہ گاڑیاں زیادہ تر اچھے، پڑھے لکھے اور معقول گھرانوں کے نوجوان اور [..]مزید پڑھیں

  • کامیاب زندگی کے دو نمونے
    • تحریر
    • 12/19/2020 5:22 PM
    • 3740

    ایک کامیاب زندگی کیا ہے؟   با مقصد زندگی  کے نمایاں خدوخال کیا ہو سکتے ہیں؟  کیاہر  ایک  شخص کامیاب اور با مقصد زندگی گزار سکتا ہے؟ یہ اور اس سے ملتے جلتے سوالات حساس ذہنوں میں  ہمیشہ سے کلبلاتے رہے ہیں۔فی زمانہ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں  پروفیشنل ٹر [..]مزید پڑھیں

  • منجھلے بھائی جان کی صحافت

    ناصر نے لکھا تھا۔ ’خیال آ گیا مانوس رہ گزاروں کا / پلٹ کے آ گئے منزل سے تیرے دیوانے‘۔ ارے، پلٹ کے کدھر سے آتے، کہیں گئے ہی نہیں۔ ابھی کل ہی کی تو بات ہے۔ اپریل 1949 میں سول اینڈ ملٹری گزٹ نے ایک خبر شائع کی۔ حکومت نے پرزور تردید کی اور پھر صحافت کے جملہ منجھلے بھائی جان رواں ہو � [..]مزید پڑھیں

  • سیندر سیاسی نسل

    ہمارے معاشرے میں سیندر اس جانور یا انسان کو کہتے ہیں جسے جتنی بار کسی غلط حرکت یا عمل سے روکا جائے مگر اس پر کوئی اثر نہ ہو۔  جانور اگر اثر قبول نہ کرے تواس پر کوئی زیادہ حیرت کا اظہار نہیں کیا جاتا لیکن انسان اگر پرواہ نہ کرے تو اسے ایک ایسا فرد تصور کیا جاتا ہے جوشعور اور عزت � [..]مزید پڑھیں

  • مہذب معاشرہ اور قوت برداشت

    قوتِ برداشت دوطرح کی ہوتی ہے ایک وہ جس کی وجہ سے انسان مشکل سے مشکل حالات کا مقابلہ کرتا ہے۔ بھوک، پیاس اور دیگر بنیادی ضروریاتِ زندگی سے محرومی، موسموں کی شدت، خطرناک بیماریوں کی تکلیف اور صدمے برداشت کرلیتا ہے۔ حق تلفی اور ظلم سہتا ہے اور نا انصافی پر صبر کا دامن ہاتھ سے نہ� [..]مزید پڑھیں