تبصرے تجزئیے

  • ہزیمت ، اذیت اور ڈھکوسلے

    16 دسمبر اگرچہ پاکستان کی تاریخ کے المناک دنوں میں سے ایک ہے۔ لیکن ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم تاریخ سے سبق حاصل نہیں کرتے۔ اور ایسے دنوں کو معمول کے مطابق روایتی فقروں ، جملوں اور بڑھکوں کے ساتھ مناتے ہیں۔ یہ دن 49 برسوں سے ہمارے لیے ہزیمت کا باعث تھا اور گزشتہ چھ برسوں سے اس میں ہزی [..]مزید پڑھیں

  • نیا قومی و جمہوری بیانیہ

    کسی بھی ملک میں سیاسی عدم استحکام کا فوری نتیجہ معاشی تباہی کی صورت نکلتا ہے۔ جب بڑے بڑے جلسوں کے بعد ہڑتالیں اور پہیہ جام کی باتیں ہوں گی، جب لانگ مارچ اور گھیراؤ جلاؤ کے نعرے لگ رہے ہوںگے تو بے یقینی کی ایسی فضا میں کاروباری سرگرمیاں کیسے جاری رہ سکیں گی؟ پہلے ہی گزشتہ دو اڑھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مساوی انسانی حقوق کا عالمی عہد نامہ

    انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بدولت دنیا کے تمام خطوں کے انسانوں کے لئے مساوی انسانی حقوق کے شعور اور مطالبے میں تیزی سے اضافہ ہوتا جار ہا ہے۔ ان انسانی حقوق میں شخصی، حقوق کے علاوہ سماجی، معاشی اور سیاسی حقوق بھی برابر کی اہمیت کے حامل ہیں۔  دنیا بھر کے انسانوں کے لئے شخصی،سما [..]مزید پڑھیں

  • کلکتہ شہر کی شان جسٹس خواجہ محمد یوسف

    کلکتّے  کا  جو  ذکر  کیا  تو  نے ہم  نشیں اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے مرزا غالب کا یہ شعر میں اپنے بچپن میں اکثر سنا کرتا تھا اور سوچتا تھا کہ وہ کون سی چیز ہے جس کے لیے غالب کا دل تڑپتا تھا۔ ہگلی ندی کے خوبصورت مناظر، بنگالی فن و ثقافت،حسن و نزاکت بھ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے دوسرے دارلحکومت ڈھاکہ کی یاد میں

    میں قراردادِ لاہور سے عمر میں چھ سال چھوٹا ہوں۔  میرے بچپن میں دو ہی شہر تھے جو پاکستان کی تخلیق میں کلیدی حیثیت کے حامل تھے۔ ایک تو ڈھاکہ جو  آل انڈیا مسلم لیگ  کی جنم بھومی تھی  اور دوسرا لاہور جہاں 1940 میں مولوی فضل الحق نے قراردادِ لاہور پیش کی جو برِ صغیر میں مسلمان� [..]مزید پڑھیں

  • ٹھنڈی عورت اور نس نس میں کھولتا آتش فشاں

    گزشتہ کالم میں ہم بات کر رہے تھے گیس لائٹنگ پہ جو اختیار اور طاقت کے کھیل کا ایک اہم ہتھیار ہے۔ فلم گیس لائٹ میں ہیروئن انگرڈ برگمین اور شوہر کے درمیان ایک اور مکالمہ دیکھیے جس میں ہیروئن پہ اپنا اختیار قائم رکھنے کے لئے بے بنیاد الزامات پہ شرم دلا کے اسے احساس جرم میں مبتلا کیا [..]مزید پڑھیں

  • معاشرتی گھٹن کے نتائج

    برطانیہ میں فٹ بال کھیلنے اور فٹ بال کے میچ دیکھنے کا جنون ہے۔ برطانوی لوگوں کی اکثریت اپنی قومی ٹیم کے علاوہ کسی نہ کسی فٹ بال کلب کی فین (مداح) اور سپورٹر ہے۔ فٹ بال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور ناردرن آئرلینڈ کی ٹیمیں علیحدہ علیحدہ ملک کے طور [..]مزید پڑھیں