تبصرے تجزئیے

  • افغانستان میں امریکہ کی ناکامی

    افغانستان میں طالبان کی سیاسی برتری محض امریکہ کی ہی ناکامی نہیں بلکہ اس کے دیگر چالیس اتحادی ممالک بھی اس شکست یا ناکامی کے براہ راست زمہ دار ہیں۔ امریکہ او راس کے اتحادی بنیادی طورپر نہ تو بندوق، جنگ اور طاقت سے افغانستان میں طالبان کو فتح کرسکے اور نہ ہی کوئی ایسا بڑا او رج [..]مزید پڑھیں

  • اقبال ایک آفاقی شاعر

    ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال ؒ بیسویں صدی کی ایک نابغہ روز گار شخصیت تھی۔ وہ ایک معروف شاعر، مفکر، فلسفی، مصنف، قانون دان،  سیاستدان اور تحریکِ پاکستان کے اہم رہنما تھے۔ اگرچہ شاعری ان کی وجہ شہرت بنی تاہم انہوں نے اپنے فکر و فلسفہ اور سیاسی نظریات سے برصغیر کے مسلمانوں کو بے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افغان طالبان کا چیلنج

    افغان طالبان کی افغانستان میں سیاسی برتری کے بعد سب سے بڑا سوال مستقبل کے افغانستان پر ہے۔ کیونکہ طالبان کی سیاسی برتری نے  ان کے لیے بڑی کامیابی کی راہ ہموار کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی  دنیا بھر میں کئی طرح کے خدشات، خوف اور تحفظات پائے جاتے ہیں۔ اس کی بڑی وجہ طالبان حکومت کا&nbs [..]مزید پڑھیں

  • اسے پرواز کرنے دو!‏

    12 جولائی 1997 کو سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ایک روشن خیال جوڑے کے گھر ایک بچی نے جنم لیا تو کسی کو گمان تک ‏نہیں تھا کہ یہ لڑکی بڑی ہوکر دنیا بھر میں پاکستان کی شناخت اور پہچان کا حوالہ بنے گی۔ بچی کی پیدائش پر اس کے دادا اور خاندان کے دیگر افراد ‏نے کسی قسم کی مسرت کا  اظ� [..]مزید پڑھیں

  • زندگی اور موت کی پہیلیاں

    پچاس برس پردیس میں گزارنے کے بعد آدمی اپنے دیس کا نہیں رہتا۔ ہر چند کہ وہ اپنے آبائی وطن کی یادوں کو سینے سے لگائے لگائے رکھتا ہے ، اپنی مادرری زبان کے اثاثے اور ادب  سے خود کو جُدا نہیں کرتا مگر وہ پھر بھی  وہ اپنی رنگت اور اپنی زبان کی وجہ سے اجنبی ہی رہتا ہے۔ یہ اجنبیت ہمار [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کی دو نسلوں سے میرے ذاتی رابطوں کی کہانی

    پچیس سال پہلے مجھے طالبان ملیشیا سے یہ کہہ کر متعارف کروایا گیا تھا کہ یہ لوگ افغانستان میں ”پائپ لائن پولیس“ کا کردار ادا کریں گے۔ تب طالبان سے میرے رابطے کا انتظام اس وقت کی پاکستانی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے کیا تھا جو طالبان کی حمایت کرنے پر اپنی حکومت پر میری تنقید سے [..]مزید پڑھیں

  • علامہ اقبال کی خود کشی!

    سب سے پہلے تو اس نشریاتی غازی کو سلام جس نے اس بے وقوف لڑکی کے سر پر اپنا پنجہِ شفقت رکھتے ہوئے پورے تام جھام نام کے ساتھ ہم جیسے کروڑوں سے اس عفیفہ کو متعارف کروایا۔ اس ابلاغی غازی کی انٹرویو وڈیو کو ہزاروں لائیکس ملے اور ہمیں اس لڑکی کے کردار کا ایکسرے، نیت کا سی ٹی سکین اور ت� [..]مزید پڑھیں