تبصرے تجزئیے

  • جی ایچ کیو کو سلام

    پاکستان کے فیٹف(ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے پر ہر کوئی خود کو مبارک باد دے رہا ہے۔ پی پی پی سے تعلق رکھنے والی پی ڈی ایم حکومت کی وزیر مملکت برائے امور خارجہ، حنا ربانی کھر نے اُس ٹیم کی قیادت کی جو برسلز گئی تھی۔ اُنہوں نے کامیابی کا باعث بننے والی ”ٹیم کی مشترکہ کاوشوں&l [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کا جھکاوا

    بجٹ آ گیا، اب بجٹ کے نتائج کا سامنا ہے۔ اس قضیے کے تین پہلو ایسے ہیں جن پر باربار توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ان تین معاملات میں وفاقی بجٹ اہم ترین ہے لیکن دیگر دو باتیں تمہید کا درجہ رکھتی ہیں۔ فخر کاکاخیل خیبر پختونخوا کے ان قابل فخر فرزندوں میں سے ایک ہیں جو ظاہر پر نہیں جاتے، بات [..]مزید پڑھیں

  • لوڈشیڈنگ، موم بتی اور اگربتی

    بجلی کے بحران میں تاجروں کو جلدی دکانیں بند کرنے پر آمادہ کرنے کی کوششیں سردست توناکام ہو گئیں جس کے بعد حکومت نے یہ فیصلہ کیا کہ بازاروں کی بجلی شام سات بجے کے بعد بند کردی جائے تاکہ تاجر دکانیں بند کرنے پر مجبورہوجائیں۔ یہ الگ بات کہ اس کی سزا ان گھریلو صارفین کو بھی ملے گی ج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ سے نکالنے کا کریڈٹ

    عملی اعتبار سے پاکستان اس وقت بھی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف)کی گرے لسٹ پر ہے۔میری بات پر شک ہے تو یہ کالم پڑھتے ہی کسی قریبی بینک چلے جائیں۔ وہاں موجود شناساﺅں سے گفتگو کریں تو آپ کو بخوبی علم ہوجائے گا کہ اگر آپ ہر حوالے سے جائز دِکھتے کسی سودے یا اپنے بچوں کی غیر ملک میں کف [..]مزید پڑھیں

  • جلسے پاکستان کے مسائل کا حل نہیں

    برطانیہ یعنی یونائیٹڈ کنگڈم دنیا بھر کے سیاسی نظام جمہوریت کی ایک شاندار مثال ہے۔ یہاں لوگ ووٹ کے ذریعے اپنے نمائندوں کو منتخب کر کے پارلیمنٹ تک پہنچاتے ہیں۔ دوتہائی اکثریت حاصل کرنے والی سیاسی پارٹی اپنی حکومت بناتی ہے اور عوامی فلاح وبہبود کے منصوبوں اور قوانین کی منظوری [..]مزید پڑھیں

  • کریڈٹ کی دوڑ

    ابھی برلن میں فیٹف کا اجلاس شروع ہی ہوا تھا کہ پاکستان میں یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ نام گرے لسٹ سے نکالا جا رہا ہے۔ بھارت کی پوری کوشش تھی کہ اس کے حریف اول کا نام گرے سے نکال کر  بلیک  میں ڈال دیا جائے۔جبکہ پاکستان گرے سے  وائٹ  ہونے کے لئے زور لگائے ہوئے تھا۔ پاکست� [..]مزید پڑھیں

  • عوام کمر کس لیں تا کہ ہم ’چس‘ لیں

    ہم میں بہت خامیاں سہی پر کچھ اچھائیاں بھی ہیں اور بعضی بعضی تو ایسی ہیں کہ شاید ہی کسی قوم میں دیکھنے کو ملیں ۔ مثلاً تعبیر ملے نہ ملے، ادھ کچی یا مکمل ملے، ہم پرواہ نہیں کرتے اور خواب دیکھنا ترک نہیں کرتے۔ اس کام میں دن رات یا سونے جاگنے کی بھی قید نہیں۔ مثلاً یہ خواب کہ ہم اقبا [..]مزید پڑھیں

  • دیوبند کا پاکستان

    تحریک دیوبند نے قیام پاکستان کی مخالفت کی تھی لیکن سیاسی، سماجی اور مذہبی سطح پر جو عروج اسے پاکستان میں ملا، اس کا عشر عشیر بھی اسے بھارت میں نہ مل سکا۔ اتفاقات زمانہ کی یہ کروٹ سیاست اور مذہب کے طالب علموں کو دعوت فکر دے رہی ہے۔ اس دعوت عام میں اگر جمعیت علمائے اسلام بھی شریک [..]مزید پڑھیں

  • گوپی چند نارنگ

    کیسی عجیب بات ہے پرسوں شام مجھے برادرم وکیل انصاری کا امریکا سے ایک وائس میسج ملا کہ وہ 19 جون کو ڈاکٹر گوپی چند نارنگ کے اعزاز میں اُن کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کر رہے ہیں اور یہ کہ اگر میں کسی وجہ سے زوم  پر براہ راست شرکت نہ کرسکوں  تو نارنگ صاحب کی خدمات اور شخصیت کے [..]مزید پڑھیں