تبصرے تجزئیے

  • مضبوط حکومت کو درپیش چیلنجز

    عمران خان  کی حکومت اس وقت ایک ایسے دور میں ہے ،جہاں وہ سب سے زیادہ مضبوط ہیں۔ منظر نامہ بدل گیا ہے۔ پی ڈی ایم ٹوٹ گئی ہے۔ اپوزیشن آپس میں تقسیم ہو گئی ہے۔ اس صورتحال نے عمران خان کو سیاسی اعتبار سے سب سے زیادہ فائدہ دیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے استعفوں سے انکار نے عمران خا� [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ لاہور اور روشن خیالی کی گرہیں

    آج سے ٹھیک بیاسی برس پہلے 23 اگست 1939 کو سوویت یونین نے نازی جرمنی کے ساتھ امن معاہدہ کر کے دنیا بھر کے روشن خیال اور امن پسند انسانوں کو گنگ کر دیا تھا۔ دس روز بعد جرمن افواج مشرق میں پولینڈ اور مغرب میں بیلجئم کے راستے فرانس پر حملہ آور ہو رہی تھیں تو ہمارے اشتراکی احباب اسے سرم [..]مزید پڑھیں

  • طالبانی یلغار اور قبضے کا ذمہ دار کون؟

    افغان سرزمین پر بیس برس تک امریکی قبضہ کے باوجود آج  پورے ا فغانستان پر نظر ڈالتے ہیں تو سوائے طالبان کے کوئی ایک سیاسی پارٹی ، شخصیت یا طاقت نظر نہیں آتی، جس پر بھروسہ کرتے ہوئے مستقبل کے ماڈریٹ، پروگریسو، ڈیموکریٹ افغانستان کی امید باندھی جا سکے۔ یا اس سے بھی کہیں نیچے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دنیا کو ہلا دینے والے دس دن

    افغان طالبان نے گفتگو جاری رکھی اور جنگ بھی۔ اور وہ جیت گئے۔ امریکی باتیں کرتے اور بھاگتے رہے۔ اور وہ جنگ ہار گئے۔ اس انجام کی پیش گوئی 2020میں کی جا چکی تھی جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کا اعلان تو کردیا لیکن کابل میں تمام دھڑوں کی شمولیت رکھنے والی نگران حکومت قائم نہ [..]مزید پڑھیں

  • واقعات اور خیالات

    واقعات خیالات پر اثر انداز ہوتے ہیں، اگر خیالات اپنی بنیادوں میں پختہ نہ ہوں۔گزشتہ چار دہائیوں سے ہمارا خطہ عالمی تبدیلیوں کا مرکز رہا ہے۔ 1979میں ایران میں انقلاب آیا اور اسی سال سوویت یونین کے خلاف افغانستان کی سرزمین پر ایک بڑا معرکہ لڑا گیا۔  اس میں شبہ نہیں کہ ان دونوں [..]مزید پڑھیں

  • کیا طالبان واقعتاَ بدل چکے ہیں؟

    طالبان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی افغانستان کے بارے میں رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں نے محض آواز ہی سن رکھی تھی۔ منگل کی شام موصوف کیمروں کے روبرو آگئے۔ ایک طولانی پریس کانفرنس سے نہایت سکون اور اعتماد کے ساتھ خطاب کیا۔ یہ خطاب دنیا کے کئی ٹی وی چینلوں پر براہِ راست دک [..]مزید پڑھیں