تبصرے تجزئیے

  • اقتدار کا کھیل اور استعفوں کی سیاست

    استعفوں کا کھیل اس ملک میں نیا نہیں ہے، استعفے یہاں دیے بھی جاتے ہیں اور لئے بھی جاتے ہیں۔ کبھی استعفے لینے پر اصرار کیا جاتا ہے تو کبھی دینے سے انکار ۔ استعفوں کی یہ کہانی بہت طویل ہے کہ یہ پچھلے 72 برسوں سے تسلسل کے ساتھ جاری ہے ۔ قیام پاکستان کے فوراً بعد انہی استعفوں کی بنیا� [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی والے استعفے کیوں دیں؟

    سندھ میں ان کا راج ہے۔ مقدمات کے باوجود اِن کی جاگیرداریاں اور کمرشل ایمپائر قائم ہیں۔ کس بنا پہ ان سب چیزوں کو داؤ پہ لگائیں؟ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سامنے یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ استعفوں کے معاملے پہ اس کی جماعتوں میں ہم آہنگی نہیں پائی جاتی۔ مولانا فضل ال [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انسانی حقوق کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں؟

    آج بشمول پاکستان پوری دنیا میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ 10 دسمبر 1948 کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 30 شقوں پر مشتمل اس تاریخ ساز دستاویز یا آفاقی منشور کی منظوری دی جسے انسانی تہذیبی ترقی اور شعوری عظمت کی معراج قرار دیا جا سکتا ہے� [..]مزید پڑھیں

  • دسمبر، عرش صدیقی کی یاد ، اور اذیت کے عشرے

    بعض لمحے زندگی کے ایسے ہوتے ہیں جو کسی خاص یاد کے ساتھ وابستہ ہو جاتے ہیں۔ کوئی خاص لمحہ، کوئی تاریخ، دن یا مہینہ، کوئی نہ کوئی ایسی خوشگوار یاد ہوتی ہے کہ جو آپ کو اس مخصوص دن یا مہینے کے ساتھ جوڑ دیتی ہے۔ کوئی ایسا واقعہ ہوتا ہے جو کہیں نہ کہیں تعلق جوڑ رہا ہوتا ہے۔ کوئی ایسا � [..]مزید پڑھیں

  • زیاں کے دفتر میں ایک اور برس بڑھ گیا…

    عرش صدیقی بھلے آدمی تھے۔ تدریس کو معاش کا پردہ کیا تھا۔ نظم اور افسانہ لکھتے تھے۔ ہماری چاک دامن تاریخ پر 1978کا برس اترا تو دور دور تک کسی امید کا امکان تک اوجھل ہو چکا تھا۔ ہم ایک ایسے عہد تعطل میں داخل ہو گئے تھے جہاں چند جنوں پرور وطن پرستوں کو چھوڑ کر معاشرے نے ریاکاری، عافیت [..]مزید پڑھیں

  • اردو سماج اور ادب میں عورت کا کردار!

    روز ازل سے انسانی معاشرے کا تانا بانا جن بنیادوں پہ بنا گیا ان میں طبقات، زبانوں اور پیشہ ورانہ شناخت کے علاوہ جسمانی ساخت کی تقسیم بھی شامل تھی جسم کی خصوصیات پر کی گئی تقسیم، انسانی جسمانی ساخت (اناٹومی) کی بنیاد پہ کی گئی تقسیم۔ یہ تقسیم ارتقائے حیات کے اس مرحلے پر ناگزیر تھی [..]مزید پڑھیں

  • علاماؤں سے معذرت کے ساتھ

    علامہ جیسے لقب کی جتنی قدومنزلت میرے دل میں ہے اتنی ہی میری کھوجی طبیعت کو یہ دھن تھی کہ اس لقب کے عطا کرنے کے ماخذ جان سکوں۔ وکی پیڈیا جو ایسی تحقیق پر ہمیشہ ہی دھوکہ دے جاتا ہے، نے یہ کہہ کر چپ سادھ لی کہ یہ ایک بہت بڑا ایشیائی ملکوں میں دیا جانے والا اعزاز ہے اور بس۔ ہمارے محل [..]مزید پڑھیں