تبصرے تجزئیے

  • آسٹریلیا نے کورونا وائرس پر کیسے قابو پایا

    مسزکم لاری نے ربع صدی تک گل فروش کی حیثیت سے ملازمت کی۔ جولائی  2020 میں جب آسٹریلیا میں کورونا وائرس کا پھیلاؤکافی حد تک  قابومیں آگیا تو اس نے ملبورن میں پھولوں کی اپنی دکا ن کھول لی۔لیکن اس کے چند ہفتوں کے بعد شہر کورونا کی نئی لہر کی زد میں آگیا اور وبا سے روزانہ متاثر ہون� [..]مزید پڑھیں

  • جب بابری مسجد اور پرہلاد مندر پر حملے ہوئے

    اٹھائیس برس قبل چھ دسمبر کو ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد ہندو انتہا پسندوں کا نشانہ بنی تھی اور اس کے بعد گویا آگ لگ گئی ۔ پاکستان سمیت مختلف ممالک میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا عمل شروع ہو گیا۔  کراچی لاہور ملتان اور اندرون سندھ لگ بھگ چالیس مندر گرا دیے گئے اور فسادات م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمالی صاحب کی کہانی

    جو 2002میں نہ ہو سکا وہ 2020میں ہو گیا۔ ابھی کل کی بات ہے۔ 10اکتوبر 2002کو عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کو ملنے والے ووٹوں کی شرح مسلم لیگ (ق) کے ووٹوں سے زیادہ تھی لیکن قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی نشستیں کم نکلیں۔ جنرل پرویز مشرف کی سرپرستی میں بننے والی مسلم لیگ (ق) کے پاس سادہ اکث [..]مزید پڑھیں

  • خدا کا عذاب؟

    چند دن پہلے، عمران خان صاحب نے اطلاع دی کہ نوازشریف اور آصف زرداری اللہ کے عذاب کاشکار ہیں۔ انہیں یہ اطلاع کس نے دی، اس کی کوئی اطلاع نہیں۔ یہ جملے ہم بہت بے تکلفی سے ادا کرتے ہیں کہ فلاں مکافاتِ عمل کا شکار ہے۔ فلاں باعثِ عبرت ہے۔ فلاں اللہ کے  عذاب میں مبتلا ہے۔ یہ کہتے ہو� [..]مزید پڑھیں

  • آخر ماجرا کیا ہے

    فی الحال دنیا دو باتوں میں الجھی ہوئی ہے۔ ایک تو کورونا وائرس کے دوبارہ شروع ہونے سے اور دوسرے ویکسن کی ایجاد سے۔  یعنی کہ امید اور خوف کا ایسا امتزاج ہوا ہے جہاں انسان یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ آخر ماجرا کیا ہے۔ تاہم زیادہ تر لوگ اس بات سے بھی پریشان ہیں کہ کیسے کورونا کی ذہنی [..]مزید پڑھیں

  • خانہ جنگی کا نظام

    جی ہاں، اِسلام امن کا دین ہے لیکن ہم اس امن کے دین پر نہیں ہیں۔ ہم نے ایک اپنا متبادل دین گھڑ رکھا ہے جس میں  ہر کُفر جائز اور ہر شرک مباح ہے۔ ہر لاقانونیت روا ہے۔  ان دنوں ٹی وی چینل کی کھڑکی میں بیٹھ کر  پاکستان کے آنگن میں جھانکیں تو عجیب تماشا برپا لگتا ہے۔  میں دیکھ [..]مزید پڑھیں

  • سمارٹ زمانے میں جھوٹ کی توند

    بلاگ کو میں اختصاریہ کہتا ہوں اور اس کا آغاز میں نے ’دنیا پاکستان‘ سے کیا تھا۔ میرے دوست معروف کالم نگار وجاہت مسعود اس کے مدیر تھے۔  پھر جب وجاہت مسعود نے ’ ہم سب ‘ کے نام سے اپنی ویب سائٹ کا اجرا کیا تو میں بھی اپنا چھابہ ’ ہم سب ‘ پر لے گیا۔ اوراب کاشف رفیق � [..]مزید پڑھیں

  • قصور خان صاحب کا بھی نہیں

    وزیرِ اعظم عمران خان کی نیت پر کوئی شک نہیں کہ وہ پاکستان کو ’ریاستِ مدینہ‘ کی روشنی میں اوجِ ثریا تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ مجھے تو جنرل ضیا الحق کی نیت پر بھی کبھی شک نہیں رہا کہ وہ پاکستان کو ایک مثالی شرعی ریاست بنانا چاہتے تھے۔ پر وہ جو کہتے ہیں کہ خواہشات کے پر ہوتے تو ہ� [..]مزید پڑھیں