تبصرے تجزئیے

  • ریاست کو فیک نیوز سے زیادہ سوال سے ڈر لگتا ہے

    جمعے کے خطبے میں کسی نہ کسی مسجد کے منبر سے یہ صدا آ ہی جاتی ہے کہ ’آج پھر ایک صلاح الدین ایوبی کی ضرورت ہے جو یروشلم کو آزاد کروائے۔‘ مگر جدید نمازی سیانے ہو گئے ہیں۔ وہ خطیبِ بے مثل کے موٹیویشنل وعظ پر قرونِ اولی کے مومنوں کی طرح داڑھیاں منہ میں دبا کر مکے لہراتے ہوئے باہر [..]مزید پڑھیں

  • جوڈیشل آرڈر

    سپریم کورٹ میں آجکل کافی سیاست نظر آرہی ہے۔ ویسے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ججز میں اختلاف کے ہم کافی حد تک عادی ہو چکے ہیں۔ سب کو معلوم ہے کہ کس کی کہاں ہمدردیاں ہیں۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ نام دیکھ کر فیصلے کا اندازہ ہو جاتا ہے۔ افسوسناک امر ہے کہ سب کے بارے میں رائے بن گئی ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • غزہ کے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کا نیامنصوبہ

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عرب لیڈروں کی مخالفت کے باوجود اپنی اس تجویز کو دہرایا ہے کہ  ’غزہ کو صاف  کیاجائے‘۔  وہاں کے فلسطینیوں کو مصر اور اردن میں بسا دیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ نقل مکانی مختصر یا طویل مدتی ہوسکتی ہے۔  حماس کے لیڈروں اور فلسطینی اتھارٹی کے سربر� [..]مزید پڑھیں

  • علی امین گنڈا پور کا ’نوشتہ دیوار‘ انجام

    علی امین گنڈاپور سے کبھی سرِ راہ تعارفی ملاقات بھی نہیں ہوئی۔ انہیں فقط ٹی وی سکرینوں اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی کلپس کی بدولت جانتا ہوں۔ اپنے حلیے، رویے اور بول چال سے وہ ایک روایات شکن سیاستدان نظر آتے ہیں۔ عمران خان کے وفادار اور ان کی خاطر جان دینے کو ہمہ وقت تیار۔ ذات [..]مزید پڑھیں

  • فدو قصائی کون ہے؟

    مجھے پتہ چلا کہ میری وجہ سے پنڈی، گوجر خان، گجرانوالہ، جلال پور جٹاں اور چک وٹا سٹا سے کئی لوگ فدو قصائی کو دیکھنے اور ملنے کیلئے جوق در جوق لاہور آرہے ہیں۔ وہ بیڈن روڈ پر چکر کاٹتے کاٹتے چکرا جاتے ہیں۔ ان کو فدو قصائی کہیں بھی دکھائی نہیں دیتا۔ وہ دلبرداشتہ اور مایوس ہوکر لو [..]مزید پڑھیں

  • جنگل کا قانون اور ساز باز کرتی پولیس

    خیبر پختون خوا کے علاقے  گڑھی حبیب اللہ  میں ٹریفک کنٹرول کے دوران ایک  کار ڈرائیور کے پاس ڈرائیونگ  لائسنس نہ ہونے کی بنیاد پر بڑھنے والے جھگڑے کے نتیجے میں پولیس افسران کی ملی بھگت سے  جرگہ کے فیصلہ کی آڑ میں ایک برقع پوش  خاتون نے   ’حساب برابر‘ کرنے � [..]مزید پڑھیں

  • حکومت سیاحت کے فروغ میں رکاوٹ ہے

    سیاحت دنیا کی ایک بڑی صنعت کا روپ دھار چکی ہے اور کئی ممالک کی آمدنی کا بڑا ذریعہ سیاحت ہے۔ اس وقت پوری دنیا کی معیشت میں سیاحت کا حصہ 11 ٹریلین امریکی ڈالر سے زائد ہے جو اگلے 10 برس میں بڑھ کر 16 ٹریلین ڈالر ہو جائے گا۔ امریکہ، جرمنی اور چین سیاحت کی آمدن میں سرفہرست ہیں جبکہ اس ف� [..]مزید پڑھیں