تبصرے تجزئیے

  • ہنسنے کی کیا بات ہے؟

    سچ پوچھیں تو مجھے یہ ہنسی ٹھٹھول، بے وجہ کی ٹھٹھا بازی، ہی ہی ہا ہا بالکل پسند نہیں۔ خاص کر جب ذمہ دار عہدوں پہ بیٹھے لوگوں کے بیانات پہ لوگ باگ ہنسے جاتے ہیں، جگتیں لگائے جاتے ہیں، لوٹ پوٹ ہوئے جاتے ہیں تو مجھے بہت غصہ آتا ہے۔ ایسا جی چاہتا ہے کہ ایک ایک کو پکڑ کے پوچھوں کہ بھئی [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا کس کو بے نقاب کر رہا ہے؟

    ایک وقت  تھا کہ جب دنیا میں مانا جاتا تھا کہ آزاد میڈیا کے بغیر جمہوریت کی بقا ناممکن ہے۔ اس بات پر بڑے پیمانے پر اتفاق موجود تھا کہ آزاد میڈیا کے بغیر اور آزادی اظہار رائے کے بنا جمہوریت  مر جاتی ہے۔ چنانچہ دنیا بھر میں میڈیا کی آزادی کو جمہوریت کی بنیادی شرط قرار دیا گیا۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سوہنا شہر لاہور اور ریل کی سیٹی

    ہم کو ئی نہایت ہی احمقانہ بات کرتے یا ہماری سمجھ میں کو ئی بات نہیں آتی تو ہمارے بزرگ کہا کرتے تھے  ’اگر عقل بازار میں ملتی تو اسے دکان سے خرید لا تے‘۔ ہم یہاں عقل اور اس کے ساتھ جمالیاتی حس کا بھی اضافہ کئے دیتے ہیں اور عرض کرتے ہیں کہ عقل کے ساتھ جمالیاتی حس بھی اگر بازا [..]مزید پڑھیں

  • انوکھا سماج انوکھے لوگ؟

    بارہا ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ آخر ہم دنیا کی ترقی یافتہ مہذب اقوام جیسے کیوں نہیں ہیں؟ ایک طرف ہماری خود پسندی، انا یا نام نہاد خودی کا یہ عالم ہے کہ دنیا کی امامت کے حق دار صرف اور صرف ہم ہی ہیں۔ جوبائیڈن اور میکرون کو ہم سے پوچھ کر اپنی قومی یا عالمی پالیسیاں تشکیل دینی چ� [..]مزید پڑھیں

  • گلزارِوفا
    • تحریر
    • 12/05/2020 5:54 PM
    • 7650

    ’میں اتنی آسانی سے آپ کو نہیں چھوڑوں گا۔ آپ کو ہر صورت آنا ہوگا، یہ میرا نہیں چوہدری رحمت علی کا فنکشن ہے، ان کے   یوم پیدائش پر اسکول کے بچوں نے اتنا عمدہ پروگرام ترتیب دے رکھا ہے۔ آپ ایسے مہمان اگر  شریک نہیں ہوں گے تو بچوں کو کو پیغام جائے گا‘۔ فون پہ دوسری طرف اس ب [..]مزید پڑھیں

  • نہ ہو مرنا تو جینے کا مزا کیا؟

    حقیقت پسندی یا حقائق نگاری کتنی اعلیٰ چیز ہے، بارہا من چاہتا ہے کہ اس کو پوری طرح اپنا لیا جائے لیکن کیا کریں مجبوری ہے کہ سچ بھی اتنا ہی بولا جا سکتا ہے جتنا ہضم ہو جائے۔ بصورت دیگر آپ کو کارنر کر دیا جائے گا یا غائب۔ اگر کسی کا ایجنڈا یہ ہو کہ وہ اپنی سوسائٹی کو اپنے آدرشوں � [..]مزید پڑھیں