تبصرے تجزئیے

  • مانگنے سے غربت دور نہیں ہوگی

    وزیر اعظم عمران خان نے کورونا  وبا سے پیدا ہونے والے مسائل پر غور کے لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کیا ہے۔  اس اجلاس سے دنیا بھر کے 141 لیڈر خطاب کریں گے جن میں سے اکثر پیغامات  ریکارڈ کرلئے گئے ہیں۔ تاہم عمران خان نے براہ راست ویڈیو لنک سے خطاب میں د [..]مزید پڑھیں

  • جن کو کورونا نہیں ہے

    دنیا کی ساڑھے سات ارب آبادی میں تقریبا ساڑھے چھ کروڑ افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ آبادی کا بڑا حصہ یوں تو کرونا سے محفوظ تصور کیا جا رہا ہے مگر وہ اس خوف میں زندہ ہیں کہ وہ بھی اس کی زد میں آ کر متاثرین میں شامل ہو جائیں گے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق وائرس سے معیشت اور روزگ� [..]مزید پڑھیں

  • لال ٹوپی والے فرشتے اور شیطانی ویکسین

    پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں کووڈ کی نئی لہر سر اٹھا رہی ہے۔ اب تک پندرہ لاکھ کے قریب لوگ اس بیماری کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ اور ان تباہ کاریوں کے علاوہ پوری دنیا میں اس کی وجہ سے جو اقتصادی نقصان ہوا ہے اس کی وجہ سے غریب پہلے سے بھی غریب ہو رہا ہے۔  ان حال [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میر ظفر اللہ جمالی سے وابستہ یادیں

    فیصلہ کررکھا تھا کہ اب کوئی تعزیتی کالم نہیں لکھنا۔اسی باعث اپنے ایک بہت ہی محترم سینئر جناب عبدالقادر حسن کی رحلت کی خبر آئی تو بڑی کاوش سے اسے برداشت کرلیا۔ میں انہیں  اُستادِ محترم  پکارتا تھا اور ان کے سہل ممتنع والے ہنر پر کمال کی بابت برسرِ عام حسد کا اظہار کرتا۔ ک [..]مزید پڑھیں

  • ایک ہفتہ جاری رہنے والا جلسہ عام

    ملتان میں پاکستان جمہوری تحریک کا جلسۂ عام دیکھا تو عارفانہ کلام کے بےمثل شاعر جناب اصغر گونڈوی کا شعر یاد آیا : ہیں کامیابِ دید بھی محرومِ دید بھی جلووں کے اژدہام نے حیراں بنا دیا حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی فتح یاب اور دونوں ہی تشنہ کام۔ حکومت کا یہ موقف تو درست اور وَزن [..]مزید پڑھیں

  • سویلین بالادستی کا خوا ب

    سویلین بالا دستی کا خواب تو اچھا ہے مگر یہ کب حقیقت بنے گا یہ کہنا عبث ہے۔ کیونکہ اس مقصد کے لئے نعرہ زن ہونے والے ہمیشہ اس خواب کی تعبیر کے راستے کا پتھر بن جاتے ہیں۔ یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے ۔ پی ڈی ایم کے ملتان والے جلسے کو جو لوگ ہولا لے رہے ہیں ان کی آنکھوں پر تعصب کی پٹی� [..]مزید پڑھیں

  • اپوزیشن کی اخلاقیات

    حکومت پر تنقید اپوزیشن کا کام ہےلیکن اس کی ذمہ داریاں اس کے سوا بھی ہیں۔ ان کا تعلق ریاست اور سماج، دونوں سے ہے۔عوام اور جمہوریت کی حفاظت ایک قومی فریضہ ہے۔ ایسا فریضہ جو حکومت اور اپوزیشن، دونوں پر عائد ہوتا ہے۔ تنہا حکومت کو اس کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ اس میں شبہ نہی� [..]مزید پڑھیں

  • ہارڈ ٹاک

    حکومت کے وزیر اور مشیر بی بی سی کے ایک صحافی سٹیفن سیکر سےبڑے خوش نظر آتے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں اس برطانوی صحافی نے اپنے پروگرام ’’ہارڈ ٹاک ‘‘ میں پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو کلین بولڈ کردیا ۔ ’’ہارڈ ٹاک‘‘ میں صاف نظر آ رہا تھا کہ سٹیفن س [..]مزید پڑھیں

  • مطلوب انقلابی روادار کشمیری لیڈر تھے

    آزاد کشمیر کو سوگ میں ڈبو کر اس دنیا سے رخصت ہونے والے سابق وزیر تعلیم مطلوب انقلابی  کے ساتھ جموں کشمیر کے حوالے سے میرا نظریاتی اختلاف ہونے کے باوجود آخری دم تک ہماری دوستی قائم رہی۔ بنیادی وجہ اس عظیم انسان کا اخلاق اور رواداری تھی۔ ان کا آبائی تعلق جس علاقہ سے ہے اسے ہم� [..]مزید پڑھیں