تبصرے تجزئیے

  • سمندر پار پاکستانی اور نوکریوں کا بحران

    ہم بیرون ملک پاکستانیوں کے حوالے سے سیاسی نعرے لگا لگا کر تھکتے نہیں ہیں۔ ہر حکومت یہ دعوی کرتی ہے کہ پاکستان سے باہر رہنے والے اس سے بےمثال محبت کرتے ہیں اور وہ ان کے لیے راستے میں پلکیں بچھانے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ عمران خان کی حکمراں جماعت بیرون ملک پاکستانیوں میں بالخصوص [..]مزید پڑھیں

  • کورونا کا دوسرا خط

    عظیم پاکستانیو 10جون کو میں نے پہلا خط لکھا تھا جس میں، میں نے آپ کو اپنے سے دور رہنے کا مشورہ دیا تھا۔ آپ کو کچھ احتیاطی تدابیر بھی بتادی تھیں۔ مگر آپ کی میزبانی کے چرچے دنیا بھر میں ہیں۔  مجھے پورا یقین تھا کہ آپ مجھے جانے نہیں دیں گے، اب تو میرے چاہنے والوں کی تعداد م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم جو متلاشی رہبر رہے

    کاروان بہت گزرے اور اُن سے ہماری امیدیں جڑی رہیں، کبھی ایک سے پھر کسی اور سے۔ ہر بار سمجھتے تھے کہ بہتری ہو گی اورقوم کی تقدیر بدل جائے گی لیکن اُمیدیں کبھی بارآور ثابت نہ ہوئیں۔ اب حالت یہ ہوچکی ہے کہ اُمیدیں باندھنا چھوڑ دیا۔  البتہ ایک بات جان چکے کہ لیڈری ہر ایک کے بس کی [..]مزید پڑھیں

  • کاروبار مملکت کیلئے مذاکرات

    تمام ہتھکنڈے استعمال کرنے کے بعد عین موقع پر پی ڈی ایم کو ملتان میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ اس ضمن میں حکومت کے ترجمان شہباز گل کا دوٹوک اعلان بھی سامنے آ گیا تھا کہ جلسے کی راہ میں رکاوٹیں ہٹا لی گئی ہیں۔  یہ ایک انتہائی دانشمندانہ فیصلہ تھا، اس طرح بڑے تصادم کا خطرہ � [..]مزید پڑھیں

  • اللہ میاں کے نام ایک خط

    یقین جانئے ہم پہ غیب سے مضامین قطعی وارد نہیں ہوتے۔ یہ تو آپ کے رنگا رنگ چٹکلے ہیں جو ہمیں لکھنے پہ اکساتے ہیں۔ علی افتخار جعفری نے کیا خوب کہا تھا: ‎راہ کے پتھر کی جگہ کاسہ سر رکھتا ہوں ‎خلق پر آپ کی ٹھوکر کی حقیقت تو کُھلے کچھ ایسا ہے کہ ہمارے کالمز پڑھنے کے بعد ہمارے بہت [..]مزید پڑھیں

  • ٹکراؤ اور بداعتمادی کی سیاست

    ہماری سیاست اور جمہوریت بند گلی میں ہے۔ کیونکہ  حکومت او رحزب اختلاف ایک دوسرے کے سیاسی وجود کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہیں۔ سیاست اور جمہوریت مفاہمت کے ساتھ آگے بڑھتی ہے او ر اس کی کنجی مکالمہ سے جڑی ہوتی ہے۔ لیکن یہاں کوئی بھی فریق کسی سے بات چیت یا مفاہمت کے لیے تیار نہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی کایوم تاسیس

    1967میں قائم ہونے والی ملک کی اہم ترین جمہوری جماعت پاکستان پیپلز پارٹی آج اپنا53واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔اگرچہ آج پیپلز پارٹی ملک کی تیسری سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے تاہم اپنی تشکیل کے بعد سے لے کر2013 کے انتخابات تک پیپلز پارٹی ملک کی صف اول کی دو جماعتوں میں شامل رہی ہے۔  1970کے ا [..]مزید پڑھیں

  • فوج عمران خان کو نہیں بچائے گی

    حکومت کی تمام تر کوششوں اور رکاوٹوں کے باوجود ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہوگیا۔ اب یہ بات اہم نہیں ہے کہ جلسہ کتنا کامیاب تھا اور اس میں کتنے لوگوں نے شرکت کی۔ اہم ترین سوال یہ ہے کہ اپوزیشن نے حکومت کے انتباہ، کورونا وبا کے خطرہ و اندیشہ  اور مقامی انتظامیہ کی طرف سے پکڑ دھکڑ [..]مزید پڑھیں