تبصرے تجزئیے

  • ٹکراؤ اور بداعتمادی کی سیاست

    ہماری سیاست اور جمہوریت بند گلی میں ہے۔ کیونکہ  حکومت او رحزب اختلاف ایک دوسرے کے سیاسی وجود کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہیں۔ سیاست اور جمہوریت مفاہمت کے ساتھ آگے بڑھتی ہے او ر اس کی کنجی مکالمہ سے جڑی ہوتی ہے۔ لیکن یہاں کوئی بھی فریق کسی سے بات چیت یا مفاہمت کے لیے تیار نہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی کایوم تاسیس

    1967میں قائم ہونے والی ملک کی اہم ترین جمہوری جماعت پاکستان پیپلز پارٹی آج اپنا53واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔اگرچہ آج پیپلز پارٹی ملک کی تیسری سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے تاہم اپنی تشکیل کے بعد سے لے کر2013 کے انتخابات تک پیپلز پارٹی ملک کی صف اول کی دو جماعتوں میں شامل رہی ہے۔  1970کے ا [..]مزید پڑھیں

  • فوج عمران خان کو نہیں بچائے گی

    حکومت کی تمام تر کوششوں اور رکاوٹوں کے باوجود ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہوگیا۔ اب یہ بات اہم نہیں ہے کہ جلسہ کتنا کامیاب تھا اور اس میں کتنے لوگوں نے شرکت کی۔ اہم ترین سوال یہ ہے کہ اپوزیشن نے حکومت کے انتباہ، کورونا وبا کے خطرہ و اندیشہ  اور مقامی انتظامیہ کی طرف سے پکڑ دھکڑ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اس لاحاصل عہد میں عمریں یونہی ڈھلتی ہیں

    ہر عہد کی ایک خوشبو ہوتی ہے، کسی انجان جنگلی پودے سے آنے والی تیز مہک، بعد کے برسوں میں ہم جس کی ایک اداس کر دینے والی کیفیت میں جستجو کرتے ہیں۔ وہ جنگل ہی کٹ گیا، لوگ اوجھل ہو گئے، گلیاں اور مکان بدل گئے، تو وہ خوشبو کہاں رہی جو دلوں میں خوشی اور خواب جگاتی تھی۔ شکرگڑھ شہر سے مش [..]مزید پڑھیں

  • خدیجہ خانم: گم گشتہ کی تلاش

    برصغیر میں اردو اور ہندی کی ارتقا کے حوالے سے اردو کے شہرہ آفاق ماہر غالبیات آنجہانی گیان جند جین  لکھتے ہیں کہ پریم چند جی کے چھوٹے بیٹے مشہور صاحب قلم محترم امرت رائے نے اپنی کتاب   میں لکھا ہے کہ اردو کی تاریخ اس وقت سے شروع ہوتی ہے جب سے اس کا نام اردو پڑا ہے۔ 1780میں شیخ [..]مزید پڑھیں

  • وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے

    صدیوں سے ہندوستان اور برطانیہ کے بیچ ایک خاص رشتہ رہا ہے۔اس کی ایک وجہ انگریزوں کا ہندوستان پر ایک عرصے تک حکومت کرنا تھا اورساتھ ہی ساتھ ہندوستان کوایک ترقی یافتہ ملک بنانے کی ذمہ داری بھی تھی۔اس کے علاوہ ہندوستان پر انگریزی زبان اور تہذیب کا اثر بھی رہاہے۔ تاہم لگ بھگ دو سو [..]مزید پڑھیں

  • کوویڈ۔72

    کوویڈ۔ 19 اور کوویڈ 18  کا موازنہ کرتے ہوئے  پی ڈی ایم  کا کہنا ہے کہ  کوویڈ 18،  کوویڈ19 سے زیادہ خطر ناک  ہے اور وہ کوویڈ18 کے خلاف  فیصلہ کُن  جنگ کے لیے میدان میں اُتر آئے ہیں۔  کوویڈ18  عمران کا بطور وزیرِ اعظم منتخب ہونا ہے جس  نے  دو سابقہ حکومتوں کے&nb [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایس آئی کا جن اور عمران خان کی سیاست

    وزیر اعظم نے گزشتہ ہفتہ کے دوران ملک کی تمام انٹیلی  جنس  ایجنسیوں کو کنٹرول کرنے کے لئے نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کرنے کا  فیصلہ کیا تھا۔ اس کمیٹی کی سربراہی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے  ڈائیریکٹر جنرل کو سونپی گئی ہے۔یہ اقدام ملک کی سول  انٹ [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد کے پیارے ہاتھی کاون کو خدا حافظ!

    پیارے کاون آج کے بعد ہمیشہ خوش رہو۔ تمہیں تو خیر کیا یاد ہوگا۔ پر میرا تم سے ایک دور پرے کا رشتہ ہے۔ میرے بچے بھی جب موقع ملتا تم سے ملنے اسلام آباد مرغزار کا چکر لگاتے تھے۔ تم انہیں دیکھ کے سر ہلاتے تھے، سونڈ سلام کرتے تھے اور موڈ اچھا ہو تو پیٹھ پر بھی بٹھاتے تھے۔ پھر وہ بڑے ہو گ� [..]مزید پڑھیں

  • شطرنج کی تین بازیاں

    ’شطرنج سیکھو گے‘ ابو نے مہرے سمیٹتے ہوئے پوچھا۔ میری عمر کوئی آٹھ سال کے لگ بھگ ہو گی۔ اسکول کی چھٹیاں تھیں۔ چھٹیوں کا کام پہلے ماہ ہی ختم کرنے کے بعد میرے پاس کرنے کو زیادہ کچھ نہیں تھا۔ یہ وہ دور تھا جب ٹیلی ویژن کے اکلوتے چینل پر پروگرامز کا دورانیہ چند گھنٹے ہوا کرتا � [..]مزید پڑھیں