موجودہ سیاسی تصادم میں اصل نقصان کس کا ہے؟
- تحریر ملیحہ لودھی
- 06/08/2022 12:18 PM
اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی حکومت کے درمیان محاذ آرائی اب ختم ہونے والی ہے تو اسے قصور وار نہیں ٹھہرایا جاسکتا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ابھی اس محاذ آرائی کے ختم ہونے کا امکان نظر نہیں آرہا۔ دونوں جانب سے آنے والے بیانات سے تو یہی لگ رہا [..]مزید پڑھیں