اسلام کیا ہے؟
- تحریر خورشید ندیم
- 11/26/2020 1:58 PM
- 6690
ہمارے نظریات اور جذبات، اس ہدایت کے تابع ہیں جو اللہ کے آخری رسول سیدنا محمدﷺ لے کر آئے یا یہ ہدایت ہمارے نظریات اور جذبات کے تابع ہے؟ لوگ بے تکلفی کے ساتھ بیان کرتے ہیں کہ میرے نزدیک اسلام کی بنیاد فلاں عقیدہ ہے۔ دلیل کوئی نہیں دیتاکہ آپ نے اسلام کی یہ بنیاد کہاں سے اخذ کی� [..]مزید پڑھیں