تبصرے تجزئیے

  • کیا قومی مکالمہ ممکن ہے؟

    قومی مکالمہ یا ڈائیلاگ ہونا چاہیے۔ یہ مکالمہ کسی ایک یا دو فریق کے درمیان نہیں بلکہ ریاست یا سماج سے جڑے تمام فریقین جو فیصلہ سازی کے عمل میں اہمیت رکھتے ہیں کو اس کا حصہ بننا ہوگا۔ سیاست کی سمجھ بوجھ رکھنے والے بہت سے اہل علم یا اہل سیاست کے بقول ملک میں جو بحران موجود ہے اس کا ا [..]مزید پڑھیں

  • وبا کے دنوں میں بحران کی پیش گفتہ افواہ

    ایک عہد ہے کہ تیزی سے اوجھل ہو رہا ہے۔ موت کی ایسی گرم بازاری ہے گویا مٹھیوں سے خشک ریت پھسل رہی ہے۔ رفتگاں کی فہرست ہے کہ پھیلتی چلی جا رہی ہے۔ ابھی ایک مانوس آواز سے محرومی، ایک دیرینہ رفیق سے فراق اور ایک قدیمی آشنا چہرے کے صدمے سے سنبھل نہیں پاتے کہ ایک اور سناﺅنی آ لیتی ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • کیا سورج کی روشنی کو پیٹنٹ کیا جا سکتا ہے؟

    دنیا اس وقت کورونا کی دوسری وبا کی لپیٹ میں ہے۔پاکستان میں ستمبر میں روزانہ اوسطاً تین سو متاثرین تھے اب یہ تعداد لگ بھگ اٹھائیس سو روزانہ تک جا پہنچی ہے۔مگر حوصلہ افزا خبر یہ ہے کہ دنیا اس وبا کے مقابلے کے لیے بالاخر ویکسین کی تیاری میں بھی کامیاب ہو گئی ہے۔ اس وقت چھ مغربی دو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اعداد و شمار کا ناٹک!

    وزیر اعظم عمران خان کی معاشی ٹیم کے سربراہ، مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے اکانومی کے بارے میں اچھی اچھی خبریں سنائی ہیں۔ ان کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں کافی عرصے کے بعد لارج سکیل مینو فیکچرنگ کی صنعتوں کی پیداوار میں پانچ فیصد ترقی ہوئی ہے۔ بالخصوص سیمنٹ، فرٹیلا� [..]مزید پڑھیں

  • رِچمنڈ پارک کی سیراور گپ شپ

    برطانیہ میں ہریالی اور پارک کا عام نظارہ آپ کو ہر طرف دکھے گا اور اگرآپ لندن میں رہائش پزیر ہیں تو لگ بھگ ہر علاقے میں چھوٹے بڑے ہزاروں پارک آپ کو دِکھائی دیں گے۔ لندن میں بیس ایسے معروف پارک ہیں جو اپنی خوبصورتی اور رقبے کی وجہ سے کافی مشہور ہیں۔  ان میں ہائیڈ پارک، سینٹ جیم [..]مزید پڑھیں

  • نسلی کُتّے اور بد نسل جنسی کُتّے

    ہم جس  روایتی معاشرے  میں رہتے ہیں، وہاں کُتّا ایک گالی بھی ہے اور وفاداری  کی علامت بھی۔ ہمارے اردو ادب میں  خواجہ سگ پرست کی کہانی کا کُتّا انسانوں سے زیادہ  باعزت اور محترم  مخلوق تھا،  ہے اور رہے گا۔  کُتے کو  کئی صوفیوں نے  عابد وں، زاہدوں کا  سا ا� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا ایک منافع بخش سیاسی ہتھیار

    سوچیے اگر کورونا کی وبا کے دوران عمران خان کے بجائے نواز شریف یا یوسف رضا گیلانی وزیرِ اعظم ہوتے اور کورونا سے عوام کو بچانے کے لیے تین سو افراد سے زیادہ کے اجتماع اور جلسوں پر پابندی لگا دیتے تو کیا حزبِ اختلاف پی ٹی آئی کے رہنما عمران خان عوامی مفادِ عامہ میں حکومت کے خلاف اپن� [..]مزید پڑھیں

  • قضائے الٰہی اور انسانی گناہوں کی سزا

    علامہ خادم حسین رضوی قضائے الٰہی سے رحلت کرگئے، ﷲ کی مرضی میں کس کو کیا دخل؟ وہ کئی روز سے بخار میں مبتلا تھے، سانس کی تکلیف تھی اور کھانسی بھی آرہی تھی ۔ تادم تحریر دسیوں ہزار لوگ کسی بھی طرح کی احتیاطی تدابیر کیے بغیر ان کے جنازے میں شریک ہوئے اور کورونا (قضائے الٰہی؟) کی پروا [..]مزید پڑھیں