تبصرے تجزئیے

  • کیا پنجاب میں پیپلز پارٹی کی واپسی ممکن ہے؟

    پنجاب میں پیپلزپارٹی کی سیاسی واپسی  ایک بڑا  چیلنج ہے۔ کیونکہ 1988کے انتخابات کے بعد عملی طور پر پیپلزپارٹی پنجاب میں سیاسی واپسی کی جدوجہد کررہی ہے۔ اس وقت لاہو رمیں ایک حالیہ ضمنی انتخاب این اے 133کے نتائج نے پیپلزپارٹی کو مسلم لیگ ن کے مقابلے میں ایک بڑا سیاسی ریلیف دیا ہ [..]مزید پڑھیں

  • ہیومن رائٹس اور بلاسفیمی لاز؟

    10 دسمبر پوری دنیا میں ہیومن رائٹس کے عالمی دن کی حیثیت سے منایا جاتا ہے۔ اس سال ٹھیک ایک ہفتہ قبل سیالکوٹ میں بدھ مت کے پیروکار ایک سری لنکن کے ساتھ بلاسفیمی کے نام پر جو انسانیت سوز سلوک روا رکھا گیا ہے۔ اس سفاکی و بربریت کے خلاف غم و غصے کا اظہار پوری دنیا میں کیا جا رہا ہے۔ او [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بنگلہ دیشی ریپڈ ایکشن بٹالین اور امریکا

    بنگلہ دیش کی آزادی کے جشنِ طلائی کے موقعے پر واشنگٹن نے ڈھاکا کو یہ تحفہ دیا کہ اسے نیم جمہوری ریاست کے خانے میں ڈال کر فروغ جمہوریت سے متعلق نو اور دس دسمبر کو ہونے والی ایک سو گیارہ ممالک کی ورچوئل چوٹی کانفرنس میں اسے نہ صرف مدعو نہیں کیا بلکہ کانفرنس کے دوسرے دن امریکی حکوم� [..]مزید پڑھیں

  • شہر یار آفریدی کے سر درد کا پیرس میں کامیاب علاج

    ریاست مدینہ ثانی کے ہمارے ہینڈسم، ہر دل عزیز اور قدرے مہنگے وزیراعظم کے ایک جدی پشتی امیر، فرماں بردار اور قدرے ناسمجھ وزیر جناب شہریار آفریدی کے سر میں درد ہوا۔ آفریدی صاحب نے جان اللہ کو دینی ہے اور موت سے ڈرتے نہیں ہیں اس لیے اپنے سر کے درد کا علاج کرانے فوراً پیرس روانہ ہوئے [..]مزید پڑھیں

  • مرد بنو! مرد کا بچہ بنو!

    معاشرہ اس ایک سوچ کا نچوڑ بن چکا ہے کہ مرد بن کر دکھاؤ۔ مرد کا بچہ بن کر دکھاؤ۔ دیکھا جائے تو مذہبی اور سماجی سطح پر راہ چلتی لڑکیوں کے جسم کے پرائیویٹ پارٹ میں چاقو گھونپنے سے لے کر خودکش بمبار بن کر پھٹنے اور زندہ انسانوں کی دھجیاں اُڑا دینے تک کا معاملہ اور ماں جائی بہنوں کو [..]مزید پڑھیں

  • پرویز مشرف کی آمریت کے خلاف ایک آواز

    سال 2004کی بات ہے۔ فوجی ڈکٹیٹر پرویز مشرف پوری قوت اوردبدبے کے ساتھ ملک پر حکمرانی کررہے تھے۔ ملک تو ان کے قبضے میں تھا ہی لیکن ایک دن نجانے انہیں کیا خیال آیا کہ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کی نگرانی کرنے والے بے ضرر سے ادارے فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن میں بریگیڈئیر مقصودالحسن ن� [..]مزید پڑھیں

  • سقوط مشرقی پاکستان: سوال اب بھی موجود ہیں

    تاریخ کسی بھی قوم کا اجتماعی حافظہ ہوتی ہے۔ کامیاب قومیں اپنی تاریخ کو جاننے اور یاد رکھنے کے جتن کرتی ہیں، وقت کے ساتھ ساتھ تاریخ میں شامل ہو جانے یا کر دیے جانے والے کھوٹ کو الگ کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔تاہم تاریخ کے سفاک سچ سے گریز یا فرار کی کوشش خود انکاری کے رویے جنم دیتی ہے ۔ [..]مزید پڑھیں