تبصرے تجزئیے

  • ہمارا طالبان مسئلہ ذرا الگ ہے

    ایک تو افغانستان کے طالبان ہیں جن کا زور بڑھ رہا ہے۔ امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں سب سے بڑی طاقت وہ ہیں۔ اُن کا مطمح نظر پورے افغانستان پہ قبضہ ہے۔ دوسرے طالبان وہ ہیں جو اپنے آپ کو یہاں کا کہتے ہیں اور جن کی تنظیم ہے کالعدم تحریک طالبان پاکستان یعنی ٹی ٹی پی۔ ہمارا مسئلہ [..]مزید پڑھیں

  • نسیم اور اس کایوسف گلفام

    ایسی بولتی تصویر بہت کم دیکھی ہے۔ایک بے بس و لا چارعورت ،خدا کی زمین پراپنے وجود سے انجان بیٹھی ہے۔اس کے جسم کا ایک ٹکڑا، ڈیڑھ سالہ لاشے کی صورت، اس کے سامنے پڑاہے۔اس کی نظریں اس بے جان مسجودِ ملائک پر جمی ہیں۔وہ اپنی گردن سے بہتے اس لہو سے بھی بے خبر ہے جو کچھ دیر پہلے اس بچے کے � [..]مزید پڑھیں

  • نون کی کنفیوژن

    آزاد کشمیر اور سیالکوٹ کے انتخابات میں نون لیگ کی شکست نے اُس کے بیانیے کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ نون کے بیانیے کی کنفیوژن نے بالآخر اسے مضمحل کر دیا ہے۔ شروع میں مزاحمتی بیانیہ اور مفاہمتی بیانیہ اسے سوٹ کرتا رہا، نون لیگ نے پارلیمانی سیاست اور [..]مزید پڑھیں

loading...
  • متنازعہ ریاست جموں وکشمیر کی بندر بانٹ

    اطلاعات کے مطابق وزارت قانون  نے جامع آئینی ترامیم کا مسودہ  وزیر اعظم عمران خان کو پیش کر دیا ہے جس میں  آزاد کشمیر اور  گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی تجویز بھی شامل ہے۔یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ان نئی آئینی ترامیم سے اٹھارویں ترمیم کی روح کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔ ان آئ [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر صاحب کیا آپ کی اسناد دیکھ لوں؟

    کمال بات یہ ہے کہ جب سر پے ہتھوڑا پڑ کے گومڑا بن جاتا ہے تب ہم سوچنا شروع کرتے ہیں کہ یہ کس نے مارا۔ حالانکہ صاحبِ ہتھوڑا ایک عرصے سے ہمارے اطراف ہی گھوم رہا ہوتا ہے اور ہم شتر مرغ بنے خود سے جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں۔ یہ ذہنیت عارضی یا کسی خاص واقعہ یا سانحے سے مشروط نہیں بلکہ ہماری [..]مزید پڑھیں

  • ہم دیکھیں گے۔۔۔

    الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر کے مطابق 45 میں سے 25 نشستیں جیت کر پاکستان تحریک انصاف گزشتہ اتوار کو ہونے والے ریاستی انتخابات میں کامیاب جماعت قرار پائی ہے۔ گیارہ سیٹوں کے ساتھ پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر، جب کہ مسلم لیگ ن صرف چھے سیٹیں ہی حاصل کرپائی ہے۔  زیادہ تر سیاسی مبصری� [..]مزید پڑھیں

  • زمانہ عدالت نہیں ہے

    یہ عنوان بیسویں صدی میں اردو کے ایک بڑے شاعر مبارک احمد کی 1961 میں لکھی نظم سے ماخوذ ہے۔ مبارک احمد کا کچھ ذکر رہے گا مگر اس سے پہلے صاف کہنا ہے کہ پچھلے کچھ دن بے کراں ذہنی انتشار، پژمردگی اور اعصابی دباؤ  میں گزرے۔  ملکی سیاست بدستور دگرگوں ہے اور میری نسل کے عرصہ حیات میں [..]مزید پڑھیں

  • طلحہ طالب: مستقبل کا وزیر اعظم؟

    نہ جانے کیوں ہم ہر 4 چار سال بعد خود کو عالمی سطح پر ذلت کا شکار کرتے ہیں اور مسابقتی کھیلوں اور اپنے کھلاڑیوں کے حوالے سے ناقابلِ فہم غفلت کا مظاہرہ کرتے ہیں؟ ٹوکیو میں منعقدہ 2020 کے اولمپک کھیلوں کے لیے پاکستان کے 13 کروڑ 80 لاکھ بالغ افراد میں سے صرف 10 لوگوں کو بھیجنا مذاق نہیں بل [..]مزید پڑھیں

  • دکھوں کا مداوا

    ہم پر عجب وقت آن پڑا ہے کہ قوم سے زیادہ اُس کی قیادت انتشار اور بےسمتی کا نہایت شرمناک نمونہ پیش کر رہی ہے اور عظیم لوگ ہمارے درمیان سے اُٹھتے جا رہے ہیں۔ غالبؔ نے اپنے بھتیجے زین عارف کے انتقال پر مرثیہ لکھا تھا جس کا ایک شعر یوں ہے: جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے کیا خوب [..]مزید پڑھیں