تبصرے تجزئیے

  • ٹرمپ کو نوبل امن انعام دینے کی تجویز

    حکومت پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ  کو 2026 کے نوبل امن انعام کے  لیے نامزد کیا ہے۔  اس اقدام سے پاکستان نے کم از کم  ٹرمپ کے اس  ’احسان‘ کا  فوری بدلہ چکا دیا ہے کہ انہوں نے بدھ کو  آرمی چیف فیلڈ مارشل  عاصم منیر کو وہائٹ ہاؤس میں  ظہرانے پر مدعو ک [..]مزید پڑھیں

  • فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات

    اس ملاقات کے کئی زاویے ہیں۔ انحصار آپ پر ہے کہ اسے کس زاویے سے دیکھتے ہیں۔ ایک زاویہ تو یہ ہے کہ یہ ملاقات پروٹوکول کے مروجہ آداب سے مطابقت نہیں رکھتی۔ یہ امریکہ کی طرف سے اس بات کا علامتی اظہار ہے کہ وہ پاکستان میں کسے سیاسی قوت کا مرکز سمجھتا ہے۔  چونکہ یہ رویہ جمہوری اقد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تیسری جنگ عظیم ہ بھی بیانیے کی جنگ ہوگی

    ولادیمیر لینن نے ایک بار کہا تھا، ’دہائیاں گزر جاتی ہیں جس میں کچھ نہیں بدلتا اور پھر کچھ ہفتے ایسے ہوتے ہیں جن میں دہائیاں بیت جاتی ہیں‘۔ یہ پچھلا ہفتہ اسی کی مثال ہے۔ ہفتوں میں دہائیاں گزر چکی ہیں اور ممکن ہے کہ جب آپ اس تحریر کو پڑھیں تو اس سے بھی زیادہ دہائیاں گزر چکی ہو [..]مزید پڑھیں

  • ایران پر حملے: کوئی امن کی بات نہیں کرتا!

    ایران پر اسرائیلی  حملوں کے تناظر میں  دنیا بھر کی نگاہیں آج جینوا میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ جرمنی ،فرانس، برطانیہ اور یورپی  یونین کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والی بات چیت پر ٹکی ہوئی  تھیں لیکن  تین گھنٹے جاری رہنے والی یہ ملاقات یورپ میں شام 7 بج� [..]مزید پڑھیں

  • ایران اسرائیل جنگ: انڈیا خاموش ہے

    ایران اور اسرائیل کے درمیان شدید فضائی جنگ کے دوران بیشتر عالمی طاقتوں کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کا اظہار متوقع تھا مگر ایران کے ساتھ بہتر تعلقات کے باوجود  انڈیا کی مسلسل خاموشی نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ خاص طور سے انڈیا کی سوا ارب آبادی کو، جو اب تک ایران اور انڈیا کے در� [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت دفاعی بجٹ، ایک جائزہ

    مئی میں ہونے والی جنگی جھڑپ کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور بھارت کا مسلسل بڑھتا ہوا جنگی جنون پورے خطے، بالخصوص جنوبی ایشیا کے امن کے لیے ایک مستقل خطرہ ہے۔  بھارت کی عسکری حکمتِ عملی ہمیشہ پاکستان کے گرد ہی گھومتی رہی ہے، چاہے وہ سرحدی خلاف ورزیاں ہوں [..]مزید پڑھیں