تبصرے تجزئیے

  • شہباز شریف کی سیاسی پریشانی

    مسلم لیگ ن میں دو سیاسی بیانیہ کی لڑائی اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ نواز شریف اور مریم نواز نے سیاسی بیانیہ کی بنیاد پر سول بالادستی کی جنگ میں اداروں سے ٹکراؤ کی جو پالیسی اختیار کی ہوئی ہے اس پر پارٹی کے ایک بڑے طبقہ میں کافی تشویش پائی جاتی ہے۔  اس طبقہ کی قیادت عم� [..]مزید پڑھیں

  • کمشنر صاحب بہادر کا کتا

    کمشنر گوجرانوالا کے کتے نے جس طرح  شہرت حاصل کی سچ پوچھیں تو ہم اس سے بہت متاثر ہوئے ہیں ۔ یہ پہلا کتا ہے جس نے کمشنر صاحب بہادر سے زیادہ شہرت حاصل کی ہے۔ ورنہ تو اس سے پہلے شہرت صرف کمشنروں کا مقدر ہوتی تھی ۔ اس کتے کا سوشل میڈیا پر جس طرح ذکر ہوا اس نے تو اس کتے کو بالکل ہی کت� [..]مزید پڑھیں

  • افغان جنگ کا ملبہ پاکستان پر ہی گرے گا

    گزشتہ روز چین کے شہر تانجن میں ملا عبدالغنی برادر کی قیادت   میں طالبان کے نو رکنی وفد نے چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ چینی ذرائع کے مطابق چینی حکومت نے طالبان پر تمام دہشت گرد گروہوں بالخصوص مشرقی ترکستان اسلامی تحریک  سے قطع تعلق پر زور دیا ہے۔ نئی دہلی میں آج& [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طالبان دوہرا کھیل کھیل رہے ہیں

    طالبان حیرت انگیز سفارتی چالیں چل رہے ہیں۔ ایک طرف ان کے جنگجو پورے افغانستان میں آگے بڑھ رہے ہیں، دوسری طرف وہ خطے کے ممالک کے اضطراب کو دور کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔  انہوں نے ایرانیوں ، روسیوں اور وسط ایشیاکے ممالک کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ انہوں نے چینیوں کو یقین دلایا کہ ان ک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے ’رچ کڈز‘

    ہم مڈل کلاسیوں کے اپنے بڑے رولے رپے ہیں جیسے کہ پیسہ جوڑنا، ناک اونچی رکھنا، کمیٹیاں ڈالنا، اچھے سکولوں کی فیس بھر بھر کہ ادھ موئے ہوجانا یا پھر شادی کی تقریبات کی خاطر آپے سے باہر ہو جانا۔ ساری زندگی تگ و دو میں گزارنے والے یہ حوصلہ کہاں لا پاتے ہیں کہ  وہ ایلیٹ کلاس میں گھس [..]مزید پڑھیں

  • امریکی دانشور کیا سوچتے ہیں؟

    نیویارک یونیورسٹی میں مباحثہ ہو رہا تھا۔ مباحثے کے دو مقرر تھے۔ ہر مقرر کو صرف سترہ منٹ کا وقت ملا تھا۔ اس قلیل وقت میں ایک مقرر نے ثابت کرنا تھا کہ سوشلزم ہمارے دور کا سب سے بہترین معاشی نظام ہے۔ دوسرے مقرر نے دلائل دینے تھے کہ سرمایہ داری ہی موجودہ دور میں سب سے اعلی ترین معاشی [..]مزید پڑھیں

  • سیاست میں کیا رکھا ہے؟

    انتخابات میں کیا رکھا ہے؟ بلکہ سچ پوچھیے تو اب سیاست میں کیا رکھا ہے؟ایک پسماندہ ملک میں، جہاں کروڑوں انسان خطِ افلاس سے نیچے زندگی بسر کرتے ہوں، وہاں اربوں روپے ایک لاحاصل مشق پر خرچ کرنے کا کیا جواز ہے؟ عوام کی رائے جاننے کے جب متبادل اور سستے ذرائع میسر ہوں جیسے سروے، تو ان [..]مزید پڑھیں

  • قدرتی نظام سے بے اعتنائی کا خمیازہ

    منگل کی رات ساڑھے تین بجے سے مسلسل جاگنے سے تنگ آ کر یہ کالم لکھنے کے لئے بدھ کی صبح آٹھ بجے ہی قلم اٹھالیا ہے۔ میری بے خوابی کا سبب کوئی ایسا عشق نہیں تھا جسے ایک فلمی گانے میں نور جہان نے ڈھاہڈا بھیڑا ٹھہرایا ہے۔ ساون کی موسلادھار بارش تھی۔  اس کی شدت نے ہمارے گھر کے باہر اس� [..]مزید پڑھیں