زاد کشمیر میں نتائج نے نہیں، سیاسی قائدین کی غلیظ زبان نے مایوس کیا
آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی توقعات سے بھی بڑے مارجن کے ساتھ کامیابی کے علاوہ اور کچھ بھی حیران کن نہیں ہوا۔ حسبِ روایت آزاد کشمیر کے انتخابات میں اسلام آباد میں برسرِ اقتدار جماعت ہی فتح یاب ہوئی۔ معمول سے ہٹ کر کوئی نئی بات نہیں ہوئی، اور اپنی واض [..]مزید پڑھیں