تبصرے تجزئیے

  • آزادی مارچ کا انجام

    جس لانگ مارچ کا بڑا شور تھااور عمران خان کے بقول وہ 20لاکھ لوگوں کا سیلاب اسلام آباد لا رہے تھے۔  دنیا نے ایک دن میں دیکھ لیا کیا کچھ ہوا۔  وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پنجاب کو ایسا لاک کیا کہ پی ٹی آئی کے کئی لیڈربھی مارچ میں شریک نہ ہو سکے۔  لاہور سمیت پورے پ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا مارچ ختم

    عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ کا ڈراپ سین ہوگیا۔ عمران خان نے ڈی چوک پہنچ کر اپنے احتجاجی مارچ کے یک دم خاتمے کا اعلان کر دیا اور چھ دن بعد دوبارہ آنے کا اعلان کر دیا۔ یہ سوال اہم ہے کہ جب اسلام آباد میں داخلے تک عمران خان کہہ رہے تھے کہ وہ الیکشن کی تاریخ لیے بغیر نہیں جائیں گ� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز حکومت کی ”بھان متی کے کنبہ“ والی کمزوری

    آنکھیں میری گزشتہ کئی مہینوں سے کالے موتیا کی زد میں ہیں۔ اس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے لازمی ہے کہ ٹی وی،کتابوں اور انٹرنیٹ سے کم از کم رجوع کروں اور چند گھنٹوں کی گہری نیند یقینی بناﺅں۔ ذات کے رپورٹر کو عملی صحافت سے ریٹائر ہوجانے کے باوجود مگر یہ  عیاشی نصیب نہیں ہوتی۔ عم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لانگ مارچ :حکومت اور اپوزیشن سے چند سوالات

    تحریک انصاف کا لانگ مارچ جاری ہے ۔ اس موقع پر صورت حال کو دیکھنے کے دو مروجہ طریق کار ہیں۔ پہلا یہ کہ معاملات کو تحریک انصاف کی آنکھ سے دیکھا جائے اور دوسرا یہ ہے کہ اسے پی ڈی ایم کی نظر سے دیکھا جائے۔ لیکن ایک تیسرا زاویہ بھی ہے اور وہ یہ کہ معاملات کو اس سیاسی عصبیت سے بالاتر [..]مزید پڑھیں

  • خاندانِ غلاماں کے چشم و چراغ

    کچھ نہیں کھلتا، دُھند میں لپٹے ہوئے راستے کے ساتھ ساتھ غنودہ اشجار ایستادہ ہیں کہ خون آشام بلاؤں کا لشکر بھیس بدل کر گھات لگائے ہوئے ہے۔ آنکھ دھندلائی ہوئی ہے کہ منظر، کچھ نہیں کھلتا، تہہ بہ تہہ، اسرار ہی اسرار، گمان ہی گمان۔ کچھ ایسا ہی منظر فیض صاحب کو بھی درپیش رہا ہوگا، [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی

    آئی ایم ایف اور مارشل لاء کے بارے ایک بات مشترک کہی جا سکتی ہے کہ یہ جس ملک میں ایک بار آ جائیں، وہاں ان کا آنا جانا لگا ہی رہتا ہے۔حیران کن اتفاق یہ رہا کہ ملک میں پہلا براہ راست مارشل لاء اور آئی ایم ایف کا باقاعدہ پیکج ایک ساتھ(1958)ہی آئے۔ ملک میں آخری مارشل لاء لگے قریبا15برس ہ� [..]مزید پڑھیں