کیویز پر غصہ ٹھنڈا ہوجائے تو اصل مسئلے پر دھیان ضرور دیجیے گا
کون جانتا تھا کہ نفیس صفت نیوزی لینڈ اس قدر ظالم نکلے گا؟ بلیک کیپس پُکاری جانے والی ٹیم جس طرح پاکستان کے خلاف سیریز شروع ہونے سے پہلے میدان چھوڑ کر اُڑن چھو ہوئی ہے، اسے انکساراً تقدسِ کھیل کی صریح پامالی قرار دیاجاسکتا ہے۔ نامعلوم سیکیورٹی خدشات کی بنا پر آخری منٹ پر ٹیم ن [..]مزید پڑھیں