تبصرے تجزئیے

  • کسان کو کب تک غصہ نہیں آئے گا؟

    میں ایک کسان ہوں اور میں نے آنکھ کھولتے ہی یہ سنا تھا کہ کسان کو غصہ نہیں آتا۔ کسان کا دل بھینس کی طرح فراغ ہوتا ہے۔ صدیوں سے پنجاب کا کسان اور بھینس ساتھ رہ رہے ہیں۔ صدیوں کے اس ساتھ میں کسان نے بھینس سے پر امن اور پر سکون رہنا سیکھ لیا۔ اس قدر لحیم شحیم بھینس ایک ذرا سے کھونٹے س [..]مزید پڑھیں

  • میں بھی رونا چاہتا ہوں

    میں امریکی شہری نہیں لہذا یہ بتانے سے قاصر ہوں کہ پچھلے چار برس میں امریکہ کیوں اوپر سے نیچے تک تقسیم ہو گیا۔ آدھے امریکی کیوں ٹرمپ کے ساتھ تھے اور باقی آدھوں نے بائیڈن کو کیوں منتخب کیا۔ مگر بائیڈن کی جیت کے اعلان پر کروڑوں ناظرین کی طرح میں نے بھی سی این این کے سیاہ فام نیوز ک [..]مزید پڑھیں

  • اتحادی جماعتوں کی سیاست

    عمران خان کی حکومت اتحادی جماعتوں کی بنیاد پر کھڑی ہے۔ عمران خان اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا کوئی بڑا تجربہ نہیں رکھتے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ان  کی حکومت اگرچہ اتحادی جماعتوں کے مرہون منت کھڑی ہے  لیکن اتحادی جماعتوں کے ساتھ  حکومت کے تعلقات کبھی بھی بہتر نہیں رہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک انتشار پسند کی ہار

    زندگی میں کچھ ایسے  لوگوں سے واسطہ  پڑتا ہے کہ ذہن اس بات سے الجھ کر رہ جاتا ہے کہ دنیا کیسے کیسے لوگوں سے بھری پڑی ہے۔یہ لوگ کبھی محلّے، تو کبھی بازار، تو کبھی رشتہ دار تو کبھی خاندان میں پائے جاتے ہیں۔ایسے لوگوں سے سابقہ ہمارا اور آپ کا کبھی نہ کبھی ہو ہی جاتا ہے۔ ایسا ہی [..]مزید پڑھیں

  • ڈیڈ لائن

    آل پارٹیز کانفرنس سے کم و بیش 10روز پہلے اسلام آباد کے جڑواں شہر میں ایک اہم اجلاس جاری تھا۔ لمبی سی میز پر بیٹھے معمول کی سرکاری گفتگو کرتے افسران میں سے ایک نے اچانک عمران خان حکومت کی نااہلیوں کا تذکرہ شروع کردیا۔ دیکھا دیکھی دوسرا، تیسرا اور چوتھا سرکاری افسر بھی حکومت پ [..]مزید پڑھیں

  • امریکی جمہوری نظام کی طاقت؟

    اس سال جون میں درویش کا کالم چھپا تھا کہ ’’کورونا اور ٹرمپ سے دنیا کی جان کب چھوٹے گی؟‘‘ کورونا جیسی مہلک وبا کا تو ابھی معلوم نہیں لیکن ٹرمپ جیسے غیر ذمہ دار اور مسخرے صدر سے امید ہے کہ دنیا کی جان چھوٹنے والی ہے۔  ان کی جگہ 78 سالہ سابق نائب صدر جوبائیڈن عالمی سپر [..]مزید پڑھیں

  • امریکی صدارتی الیکشن: جوابات کی تلاش
    • تحریر
    • 11/07/2020 2:41 PM
    • 2860

    وہائٹ ہاؤس امریکہ  کا نیا مکین کون ہوگا؟ اس سوال کے جواب میں امریکہ سمیت  پوری دنیا منتظر ہے۔  اس سوال کا جواب   آج نہیں تو کل  سامنے آ جائے گا۔ سیاسی تقسیم اور صدر ٹرمپ  کے ووٹوں کی گنتی پر تحفظات اور الزامات  نے قانونی جنگ کا سامان بھی کر رکھا ہے۔  امریکہ [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا ہیرو کون ہو؟

    ہمارا ہیرو کون ہو، یہ سوال ہر قوم کے لیے بہت اہم ہے ۔ چونکہ قومیں اپنے ہیرو سے ہی پہچانی جاتی ہیں۔ موجودہ صورتحال میں یہ سوال اور بھی اہمیت کا حامل ہو گیا ہے۔ کیا تیونس سے فرانس میں سیاسی پناہ لینے کے لیے آنے والا21 سالہ وہ شخص ایک ناخوشگوار جرم کے بعد ہمارا ہیرو بننے کا مستحق ہ� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی انتخاب اور دیسی لوزر کی شکست

    زندگی ایک دلچسپ سیاحت ہے۔ مسافر کب اور کہاں اترے گا؟ کتنا ٹھہرے گا اور کس رنگ میں ٹھہرے گا ؟ کب اور کیسے رخصت ہو گا؟ کچھ بھی طے نہیں۔ توقع اور حادثے کا کھیل ہے۔ علی افتخار جعفری نے لکھا تھا، نیند آتی ہے مگر جاگ رہا ہوں سرخواب / آنکھ لگنی ہے تو یہ عمر گزر جانی ہے۔ اس سفر میں ایک خا� [..]مزید پڑھیں