تبصرے تجزئیے

  • ڈاکٹر اعجاز حسن کی قابلِ رشک زندگی

    آج دل بہت رنجور ہے کہ میرے بڑے بھائی ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی نہایت قابلِ رشک زندگی بسر کر کے اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ مگر اِسی کے ساتھ مَیں اپنے اندر نشاط کی ایک عجب کیفیت سے بھی سرشار ہوں کہ غریب گھرانے کے ایک جواں عزم اور اُمیدوں سے منور فرد نے شاہراہِ حیات پر سنگ ہائے میل ثب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بائیڈن کے لئے نظر آنے والی مشکلات

    امریکی صدارتی انتخاب نے خوف، بے چینی اور تناؤ کی جو شدت دکھائی ہے وہ دُنیا بھر کے صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو اپنی سوچ اور رویے میں بنیادی تبدیلیاں لانے کا باعث ہونا چاہیے۔ بہت خلوص سے انہیں یہ اعتراف کرنا ہوگا کہ اپنے تئیں معروضی حقائق کو دریافت یا بیان کرتے ہوئے وہ خودپرستانہ [..]مزید پڑھیں

  • اگر آج فراز ہمارے درمیان ہوتا؟

    میں نہیں جانتا قبلہ قبلی۔ بات یہ ہے مرے بھائی شبلی۔ اکبر الہ آبادی نے یہ مصرع علامہ شبلی نعمانی کو مخاطب کرتے ہو ئے لکھا تھا۔ اس کے بعد کیا لکھا تھا؟ یہ ہمیں یاد نہیں۔ اگر یہ معلوم کر نا ہو تواردو کے کسی استاد سے پوچھ لیجے۔ ہمیں تویہ مصرع احمد فراز کے بارے میں سوچتے ہوئے یاد آی� [..]مزید پڑھیں

  • ’مجھے اس بیانیے سے اتفاق نہیں‘

    ’مجھے نواز شریف صاحب کے بیانیے سے اتفاق نہیں‘۔یہ جملہ چند دن سے اہلِ سیاست میں اپنی راہ بنا رہا ہے۔ بالخصوص نون لیگ کے ان لوگوں میں جو تساہل کے خوگر اور صرف حبِ اقتدار میں سیاست کا رخ کرتے ہیں۔ انہیں اقتدار کی سیاست سے دلچسپی ہے اور اُس نواز شریف سے جو ان کے لیے اقتدار کے در [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریوں کے دوست یا دشمن؟

    یہ ایک بہت بڑا دھماکہ تھا لیکن اس دھماکے کی شدت کو صرف آزاد کشمیر اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں محسوس کیا گیا۔ اسلام آباد میں اِس دھماکے پر کچھ چیخ و پکار ہوئی لیکن اقتدار کے ایوانوں میں اِس چیخ و پکار پر کوئی توجہ نہ دی گئی۔ یہ دھماکہ یکم نومبر کو گلگت میں ہوا جہاں پاکستان کے و [..]مزید پڑھیں

  • شہدائے جموں کی یاد میں

    ”ہمارا خیال تھا کہ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے اور جلد ہی حالات بہتر ہوجائیں گے اور ہم پھر سے اپنے گھروں میں واپس چلے جائیں گے۔ لیکن بد قسمتی سے وہ دن کبھی نہ آیا اور ہم لوگ اپنے وطن واپس جانے کی آرزو لے کر ایک کرکے اس دنیا سے رخصت ہورہے ہیں“۔جموں سے ہجرت کرکے پاکستان آنے والوں [..]مزید پڑھیں

  • قاسم علی شاہ کا امتحانی پرچہ آؤٹ

    موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کہتے ہیں ’اچھی بیوی کیسے بننا ہے، یہ کہیں نہیں پڑھایا جاتا۔ آپ کسی سکول میں چلے جائیں، میٹرک کی ڈگری تک، 10 برس میں یہ کہیں نہیں پڑھایا جاتا۔ حالانکہ ایک عورت کی زندگی میں ان دو کرداروں کی بڑی اہمیت ہے، یعنی اچھی بیوی اور اچھی ماں بننا‘۔ ہمیں � [..]مزید پڑھیں