تبصرے تجزئیے

  • سپریم کورٹ کی خلاف آئین رائے کیوں؟

    قانون کا مسلمہ اصول ہے کہ کسی آئینی شق میں اگر ابہام ہو تو اس کی تشریح سپریم جوڈیشری کرے گی۔ واضح آئینی حکم یا ہدایت کو مروڑنے یا تبدیل کرنے کا حق سوائے پارلیمنٹ کے کسی کو بھی حاصل نہیں۔ مگر افسوس کہ یہاں اسی جمہوریہ پاکستان کی سپریم جوڈیشری میں آئین کی تشریح کے نام پر کون ک [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی و سماجی انارکی

    ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے ملک کی موجودہ صورتحال ناگفتہ بہ ہے ۔ مسلمانوں کے علاوہ دیگر طبقات کے لئے بھی حالات بہت مناسب نہیں ہیں ۔ فاشزم کے فروغ کے ساتھ مہنگائی بھی شباب پر ہے ۔ ملک کی اقتصادیات دیوالیہ ہونے کو ہے اور حکومت خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے ۔ ہر مسئلے کاحل صرف نف� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بیوروکریسی نے پاکستان کو کیا دیا؟

    یہ سوال تو ہم اکثر اٹھاتے ہیں کہ سیاست دانوں نے پاکستان کو کیا دیا، کیا کبھی ہم یہ سوال بھی اٹھا سکیں گے کہ بیوروکریسی نے پاکستان کو کیا دیا؟ اہل سیاست تو پھر عوام کی دسترس میں ہوتے ہیں ، محدود پیمانے پر ہی سہی لیکن آپ ان سے شکوہ بھی کر سکتے ہیں اور جھگڑ بھی سکتے ہیں۔ ان سے سوال [..]مزید پڑھیں

  • شیریں ابو عاقلہ کا جنازہ

    فلسطین میں الجزیرہ چینل کی سب سے سینئر نامہ نگار شیریں ابوعاقلہ سات دن پہلے (گیارہ مئی) فرائض منصبی نبھاتے ہوئے اس وقت ایک اسرائیلی فوجی نشانچی کی گولی کا نشانہ بن گئیں جب وہ غرب اردن میں تلاشی اور تشدد کی ایک اسرائیلی کارروائی کی دیگر صحافیوں کے ہمراہ رپورٹنگ کر رہی تھیں۔ جب [..]مزید پڑھیں

  • اسٹبلشمنٹ کی غیر جانب داری

    دو سال تک تازہ انتخابات کا مطالبہ کرتے کرتے حزب اختلاف کا گلا بیٹھ گیا لیکن عمران خان نے اس کی پکار پر کان دھرنے سے انکار کر دیا۔ درحقیقت سات مارچ کو تحریک عدم اعتماد کے موقع پر اُنھوں نے کہا کہ وہ اس چیلنج کا خیر مقدم کرتے ہیں اور نہ تو استعفیٰ دیں گے اور نہ ہی پارلیمنٹ کو تحلیل � [..]مزید پڑھیں

  • قدیم دور کے وکٹ کیپر کے مشورے

    جب ایک مرتبہ یقین اٹھ جاتا ہے، تب یقین کا دوبارہ بحال ہونا مشکل لگتا ہے۔ اگر ایک سے زیادہ مرتبہ یقین ڈانواں ڈول ہوجائے پھر یقین کا دوبارہ مستحکم ہونا امکان سے باہر لگتا ہے۔ انیس سوسینتالیس سے آج تک اظہار کی آزادی کے دعوے سے میرا یقین متزلزل ہوتا رہا ہے۔ پچھلے 75 برس کے دوران [..]مزید پڑھیں

  • فوری انتخابات ممکن نہیں

    عمران خان ملک میں فوری انتخابات کے لیے ایک مہم چلا رہے ہیں۔ ایسے میں کیا عمران خان کے سیاسی مخالفین ان کی خواہش پر ملک میں فوری انتخابات کا اعلان کر سکتے ہیں۔ مجھے ممکن نظر نہیں آتا۔ اس دلیل میں بھی کوئی وزن نہیں ہے کہ ملک میں سخت معاشی بحران ہے اس لیے اس بحران سے راہ فرار اختی [..]مزید پڑھیں

  • کوہ نور: جو مردوں کے لئے بدشگونی سمجھا جاتا ہے

    ٹاورآف لندن برطانیہ کے ایک ہزار آٹھ سو عجائب گھروں  میں سے ایک منفرد عجائب گھر ہے۔ اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہاں شاہی خاندان کے نوادرات اور جواہرات محفوظ ہیں۔ سنٹرل لندن میں ٹاور برج کے ساتھ اس عجائب گھر کی عمارت میں ملکہ برطانیہ کے قیمتی تاج اور زیوارات کے علاوہ کوہ نو� [..]مزید پڑھیں