تبصرے تجزئیے

  • ٹرمپ کی کامیابی ، جمہوریت کی ناکامی ہوگی

    امریکہ کے  صدارتی انتخاب پر پوری دنیا کی نگاہیں ہیں۔ مالیاتی منڈیاں بے یقینی کا شکار ہیں اور دنیا بھر کے دارالحکومتوں میں اس بات کا جائزہ لیا جارہا ہے کہ   امریکہ میں کون سا صدر مستقبل میں ان کے لئے  مفید و سود مند ہوسکتا ہے۔ تاہم اس کا فیصلہ منگل کے روز امریکی عوام کو � [..]مزید پڑھیں

  • غدار ہونا اچھی بات نہیں ہے

    جب ایک خصوصی عدالت نے گذشتہ برس دسمبر میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو آئین سے غداری کے جرم میں سزائے موت سنائی تو فوج کے محکمہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے ایک پریس ریلیز ٹویٹ کیا: ’خصوصی عدالت کے فیصلے نے مسلح افواج کے افسروں اور جوانو [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں علم کی روشنی

    پچھلا ہفتہ خوب رہا۔ قدیم اور جدید علوم کے بارے میں نئی معلومات سامنے آئیں۔ خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے ایک بیان میں بتایا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے 2013 میں مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی جس کا مقصد کانگریس اور مسلمانوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک بینر

    چند دن پہلے میں ایک مختلف تجربے سے گزرا۔ ربیع الاوّل کے ابتدائی ایام تھے۔ ایک شام جب میں گھر لوٹا تو اپنی گلی کے نکڑ پر ایک بڑا بینر آویزاں دیکھا  ’جشنِ عید میلادالنبی مبارک‘ ۔ منجانب  کی فہرست میں، سب سے پہلے میرانام لکھا تھا۔ میرے لیے یہ غیرمتوقع تھا اور عجیب بھی۔ [..]مزید پڑھیں

  • آخری پناہ گاہ

    صبح صبح وزیراعلیٰ پنجاب کو ایک فون نے پریشان کر دیا۔ یہ فون وزیراعظم پاکستان کا تھا۔ وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد حنیف رامے سے پوچھا کہ کیا آپ نے آج نوائے وقت کا اداریہ پڑھا ہے؟ وزیراعلیٰ نے خفت آمیز لہجے میں کہا کہ ابھی میں نے اخبارات نہیں دیکھے۔ وز� [..]مزید پڑھیں

  • کامران خان کی وارننگ

    پاکستانی سیاست کی بے لگامی نے پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو شدید اضطراب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ جو لوگ دیکھنے، سننے، سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت سے عاری ہو چکے ہیں، ان کو رکھیے ایک طرف لیکن جن کو اللہ تعالیٰ نے یہ سب صلاحیتیں کچھ نہ کچھ عطا کر رکھی ہیں، ان کی آنکھوں کی نیند اڑ اڑ جاتی � [..]مزید پڑھیں

  • فرانس پہ، سنگ اٹھایا تھا کہ سر یاد آیا

    ولیم میور نے 1866 میں چار جلدوں پر مشتمل ”لائف آف محمد“ تحریر کی۔ اس کتاب کے ماخذ تاریخ طبری، کتب احادیث اور سیرت کے اولین نسخہ جات تھے۔ کتاب تنقیدی نقطہ نظر سے لکھی گئی تھی اور اس میں موجود تجزیے عقیدت اور مدح کی قید سے آزاد تھے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ نبی ﷺ کی ذات کے ایسے زاویے � [..]مزید پڑھیں

  • اسلامو فوبیا یا مسلمانو فوبیا

    اسلاموفوبیا کا آتش فشاں اس بار فرانس میں پھٹا ۔ توہین آمیز خاکوں کی نمائش کسی سکول میں ہوئی اور ایک سکول ٹیچر کا سر قلم کردیا گیا ۔ مجرم اپنی سزا کو پہنچا ۔ اب وہ خُدا کے حضور اپنے اعمال کا جواب دے رہا ہوگا ۔ وہاں کیا ہورہا ہوگا کوئی نہیں جانتا ۔ لیکن مسلمان ، کراہ ارض پر آباد � [..]مزید پڑھیں