پاکستان میں سب کچھ برا نہیں
- تحریر سلمان عابد
- 11/01/2020 7:05 PM
- 5120
مجموعی طور پر معاشرے کا مزاج مسائل کو حل کرنے کی بجائے اسے پہلے سے زیادہ بگاڑ پیدا کرنے کا سبب بن رہا ہے۔ہم اپنے اردگرد کے اچھے پہلوؤں کو نظرانداز کرکے منفی انداز میں سوچنے کے عادی بن گئے ہیں۔ ہمارا چیزوں یا ماحول کو دیکھنے کا زوایہ مثبت کم اور منفی زیادہ ہوگیا ہے۔ لوگوں کو [..]مزید پڑھیں