تبصرے تجزئیے

  • ’عمران فوبیا‘ سے باہر آئیں

    چلو بس اسی کی کمی رہ گئی تھی۔ اب مسلم لیگ (ن) نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں یہ پہلی بار ہو گا کہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پر پابندی لگے گی۔ مگر شاید یہ اتنا آسان نہ ہو، اس سے واضح ہے کہ مسلم لیگ [..]مزید پڑھیں

  • ستر کی دہائی، بھٹو اور فلمی صنعت

    ایک پھلتا پھولتا سنیما کلچر ایک ایسے معاشرے کی نشاندہی کرتا ہے ، جس میں لوگ تفریح کے ذریعے اپنے مسائل، امیدوں اور خواہشات پر غور و فکر کرتے ہیں۔ ایسا پھلتا پھولتا سنیما کلچر پاکستان میں 70 کی دہائی میں تھا۔ اس دہائی میں وہ سیاسی بیداری اور سماجی ترقی پسند اقدار واضح تھیں جن کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آج کے دن کوئی اخبار نہ دیکھا جائے

    سلطان احمد خان 1938میں ٹونک (راجستھان) میں پیدا ہوئے۔ مخمور سعیدی کے نام سے اردو شعر میں مقام پایا۔ 2010 میں انتقال ہوا۔ آج کے کالم کا عنوان مخمور صاحب کے ایک شعر سے اخذ کیا ہے۔ پڑھنے والی آنکھ مگر پوچھتی ہے کہ آج کے دن کی کیا تخصیص ہے۔ گزرے وقتوں میں اخبار نے کس روز ہمیں سبز گھاس پر [..]مزید پڑھیں

  • زخمی ٹرمپ کا میگا کا نعرہ

    اتوار کی صبح اٹھ کر امریکی صدر بائیڈن کے ”خللِ دماغ“ سے اس کالم کا آغاز کرتے ہوئے میرے وہم وگماں میں یہ امکان دور دور تک موجود نہیں تھا کہ پیر کی صبح اٹھنے کے بعد لکھے کالم کا آغاز بھی ایک اور سابق امریکی صدر کے ذکر سے کرنا پڑے گا۔ جی ہاں ذکر ٹرمپ کا ہے جو ایک قاتلانہ حملے م [..]مزید پڑھیں

  • ہواس باختہ فیصلے کسی کے مفاد میں نہیں ہیں!

    پاکستان میں پچھلے سوا دو سال سے جو ہیجان کی صورتحال پیدا کی گئی ہے، اس نے ملک کو تباہی کے دہانے لا کھڑا کیا ہے۔ اس ملک کے فیصلے جہاں بھی ہوتے ہیں وہاں بیٹھے لوگوں کے عقل پر پردے پڑے ہوئے ہیں۔ سمجھ نہیں آتی کہ ایسے فیصلے کون کرتا یا کرواتا ہے جو کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہوتے البت� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف پر پابندی : تصادم کی طرف خطرناک قدم

    وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے اور اس کے بانی چئیرمین عمران خان کے علاوہ سابق صدر عارف علوی اور قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف   شق  6 کے تحت  آئین سے غداری کا مقدمہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سپریم کورٹ کے اس حالیہ فیصلہ کے خلاف پٹی� [..]مزید پڑھیں

  • دو فیصلے، دو کہانیاں

    عدلیہ کے فیصلوں سے عمران خان اور تحریک انصاف کو بڑی سیاسی کامیابیاں مل رہی ہیں۔ سنی اتحاد کونسل کی پٹیشن میں کونسل کو قومی و صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں دینے کی درخواست کی گئی تھی۔ اس کے جواب میں سپریم کورٹ نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں تحریک انصاف کو ہی بح [..]مزید پڑھیں