تبصرے تجزئیے

  • افغان باقی ،کہسار باقی والی حقیقت

    ٹی وی میں دیکھتا نہیں۔ اپنے ذہن کو ففتھ جنریشن وار کے ذریعے پھیلائی گمراہی سے بچانے کے لئے چند باخبر محبان وطن کے یوٹیوب چینل البتہ بہت غور سے دیکھتا ہوں۔ میرے لئے خبروں اور خیالات کا بنیادی ذریعہ اخبارات کا وہ پلندہ ہے جو میرے اٹھنے سے پہلے ہی بستر پر موجود ہوتا ہے۔  ہمارے [..]مزید پڑھیں

  • دلوں کی اور دھواں سا دکھائی دیتا ہے

    اس میں کوئی شک نہیں کہ تجاہل عارفانہ کے بارہا اظہار کے باوجود محترم نصرت جاوید سوشل میڈیا کی حرکیات پر بہت سوں سے گہری نظر رکھتے ہیں۔ پرنٹ میڈیا تو الیکٹرانک میڈیا آنے کے بعد اپنی کلیدی اہمیت کھو چکا تھا۔  اگر ہر اہم خبر چند منٹ میں ٹیلی ویژن سکرین پر جگمگا رہی ہو گی تو اگلی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مولانا وحید الدین خاں اور دلیپ کمار

    گزشتہ دو اڑھائی ماہ کے دوران میں بھارت کی دو ممتاز ترین مسلم شخصیات دنیا سے رخصت ہوئیں۔ایک کا تعلق علمِ دین سے تھا اور دوسری کا فنِ اداکاری سے۔ دونوں نے کم و بیش ایک صدی کی عمر پائی۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ دونوں اپنے اپنے میدان کے بڑے لوگ تھے۔اس میں بھی شک نہیں کہ بھارت کی تاری [..]مزید پڑھیں

  • علم دوستی سے ہی قومیں تعمیر ہوتی ہیں

    یونائیٹڈ کنگڈم کی تقریباً پونے سات کروڑ آبادی کے لئے 3667پبلک لائبریریز ہیں جبکہ پورے برطانیہ کے 24ہزار سے زیادہ سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کی لائبریریز اس کے علاوہ ہیں۔  اس کے مقابلے میں پاکستان کی آبادی کم و بیش 22کروڑ ہے اور ملک بھر میں پبلک لائبریریز کی تعداد صرف 182ہے۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • عید الا ضحی کا تہوار، حج اور قربانی

    ذی الحج اسلامی کیلنڈر کا ایک اہم مہینہ ہے اور دنیا بھر کے مسلمان آخری اسلامی مہینے ذوالحجتہ کی دس تاریخ کو عید الا ضحی مناتے ہیں۔ہر سال اسلامی مہینے ذوالحجہ کی 8سے 12تاریخ کو دنیا بھر کے مسلمان مکہ مکرمہ پہنچ کر ایک مخصوص عبادت انجام دیتے ہیں جسے حج کہا جاتا ہے۔ اسلام میں حج زن� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کی پیچیدہ صورتحال

    افغانستان کی صورتحال پیچیدہ اور مشکل بنتی جارہی ہے۔ بدقسمتی سے امریکہ، اس کی اتحادی افواج، افغان حکومت اور افغان طالبان کسی بھی بڑے سیاسی تصفیہ پر متفق نظر نہیں آرہے۔ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ اور داخلی امن کی ضمانت امریکہ نہیں دے گا بلکہ یہ ف� [..]مزید پڑھیں