تبصرے تجزئیے

  • استعفیٰ تو آنا نہیں تو پھر ٹکر ہی دیکھیں

    ہمارا اک مسئلہ یہ ہے کہ ہم پرافٹ کو بازار سے اٹھا کر سرکار کے پاس لے آئے ہیں۔ اب کماتا وہ ہے جسے فیور ملتا ہے۔ یہ فیور سستی زمین لے کر ڈی ایچ اے یا بحریہ کے نام پر مہنگی بیچ کر کمائیں، یہ مختلف انڈسٹری کو سبسڈی ہو، مہنگی بجلی خرید کر سستی بیچنا ہو۔ پھر لائن لاسز میں زیادہ ادائیگی ک [..]مزید پڑھیں

  • سندھ حکومت کے 460 ارب روپے اور ’عدالتی جبر‘

    ورلڈ جسٹس پروجیکٹ کی حالیہ قانون کی حکمرانی انڈیکس میں پاکستان 128 ملکوں کی فہرست میں انتہائی پست 120 درجہ پر ہے۔ اگر علاقائی درجہ بندی پر نظر رکھیں تو چھ ممالک کی فہرست میں پاکستان دوبارہ انتہائی نچلے پانچویں درجے پر ہے۔ بنیادی انسانی حقوق کی جو ہمارے آئین میں تفصیل سے بیان کئ� [..]مزید پڑھیں

  • کوئٹہ کے جلسے میں یکجہتی کے مظاہرے

    ایک بڑے نصب العین نے قوم کو ایک بار پھر ایک لڑی میں پرو دیا تھا۔ گوجرانوالہ اور کراچی کے بعد اتوار کی سہ پہر کوئٹہ میں بھی اس نعرے کی گونج تھی۔ 15نومبر کو پشاور میں بھی یہی پکار ہوگی۔فیض یاد آئے : ہم نے جو طرزِ فغاں کی تھی قفس میں ایجاد فیض گلشن میں وہی طرزِ بیاں ٹھہری ہے بلوچس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • توہین آمیز خاکے اور آزادی اظہار

    پاکستان کی قومی اسمبلی نے فرانس میں  گستاخانہ خاکوں کی  سرکاری عمارات پر نمائش اور  اسلام و مسلمانوں  کے بارے میں صدر ایمونائل  میکرون کے حالیہ بیانات کی مذمت میں قرار داد منظور کی ہے ۔وزارت خارجہ نے فرانسیسی سفیر کو طلب کرکے احتجاجی مراسلہ دیا ہے۔  فرانس نے ترک [..]مزید پڑھیں

  • دیکھنا سامنے والا کہیں روبوٹ تو نہیں؟

    خوش قسمت ہے وہ سرکار جسے نئے خیالات سے عاری پھٹیچر حزبِ اختلاف میسر ہو اور خوش قسمت ہے وہ اپوزیشن جسے فارغ الدماغ و سیاسی نابلوغت سے بھرپور حکومت کا سامنا ہو۔ پہلے میں سمجھتا تھا کہ ایسی سرکار و حزب اختلاف کا وجود اس ملک کی بدقسمتی کا نتیجہ ہے۔ مگر اب کسی نے بتایا کہ اس میں سے ک [..]مزید پڑھیں

  • کون کرے گا قومی ڈائیلاگ؟

    پاکستان کی تمام مقتدر قوتوں کے سامنے سوالات بڑے سادے سے ہیں؟ کیا پاکستان کو ایسے ہی چلنا ہے جیسے چلایا جا رہا ہے؟ کیا موجودہ معاشی سمت ملک کے دفاع اور لوگوں کی فلاح کی لٹیا ڈبو رہی ہے؟ کیا سیاسی اور انتظامی فساد جیسا کہ سندھ آئی جی کے یرغمال بنانے سے سامنے آیا پاکستان کو استحک� [..]مزید پڑھیں

  • انکل کے بھیجے ہوئے سوٹ!

    میرے ایک دوست ہیں، اُن کی جب ضرورت نہ ہو تو وہ آن موجود ہوتے ہیں۔ لیکن اگر کبھی سوئے اتفاق سے اُن کی ضرورت پڑ جائے تو وہ ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتے۔ یہی حال موسمِ سرما کا ہے، مجھے اِن دنوں اُس کی سخت ضرورت ہے کہ ایک مہینہ قبل ایک گرم سوٹ تحفے میں وصول کر چکا ہوں۔ مگر سردیاں ہیں کہ [..]مزید پڑھیں

  • گیدڑ، چوہے وغیرہ

    عمران خان صاحب کی فصاحت و بلاغت روزافزوں ہے۔ خطیبانہ صلاحیتیں نکھر رہی ہیں اور لغت میں وسعت آرہی ہے۔جیسے رنگ باز، گیدڑ، چوہے۔ درمیان میں قدرے مندی رہی۔ ریلوکٹے پر بات جیسے رک سی گئی تھی۔ اب طبیعت پھررواں ہے۔ انہوں نے اِس بلیغ اندازِ خطابت کواپنی ذات تک محدود نہیں رکھا۔ ایک � [..]مزید پڑھیں