جمہوریت کا تاریک مستقبل
- تحریر خورشید ندیم
- 07/10/2021 5:13 PM
- 3880
پاکستانی معاشرہ ،کیاجمہوریت کی برکات سے کبھی فیض یاب ہو سکے گا؟ آگہی کے وسیع ہوتے امکانات کے باوجودمجھے مستقبل قریب میں تو اس کے آثار دکھائی نہیں دے رہے۔آج عوام کی شعوری سطح ماضی کے مقابلے میں کہیں بلند ہے۔ یہ بے حجابی کا دور ہے۔جو پنہاں ہے، دراصل ظاہر ہے۔ عام شہری بھی اقت [..]مزید پڑھیں