تبصرے تجزئیے

  • عالمی معیشت عدم مساوات کا شکار ہے
    • تحریر
    • 10/24/2020 6:54 PM
    • 9620

    دنیا  میں کبھی بھی معاشرتی  اور اقتصادی مساوات نہیں رہی۔  انسان ہمیشہ ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کے لئے کوشاں رہا ہے۔ سبقت لے جانے  کی  خواہش اگر  جنون اور  تعصب  کے رنگ میں ڈھل  جائے تو یہ  جنگوں، قتل و غارت،  غلامی، نوآبادیاتی تسلط اور وسائل  پر بلا [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کی پیشین گوئی

    20ستمبر سے جاری انتہائی غیرمتوقع واقعات نے پوری قوم کو گہری تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے۔ کراچی میں ایک چھوٹے سے واقعہ نے بحران کی سی کیفیت پیدا کر دی ہے، جو خدانخواستہ ریاستی ڈھانچے میں شگاف ڈال سکتی ہے۔ اِس خوفناک مرحلے میں نوجوان سیاست دان بلاول بھٹو نے بڑی دانش اور پاکستان ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اظہار رائے اور نئے زمانے کے تقاضے

    اظہار رائے کا سوال پرانا ہے۔ اتنا ہی پرانا جتنی خود جمہوریت ہے۔ مگر پاکستان میں حزب اختلاف کے حالیہ جلسوں کے دوران میں اظہار رائے کی آزادی کا سوال ایک نئے طریقے سے سامنے آیا۔  اس دوران میں یہ بات واضح ہوئی ہے کہ اگر چہ حکومت اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے عام دھارے کے ذرائ� [..]مزید پڑھیں

  • آخری شو ڈاؤن سے پہلے

    اپوزیشن اور حکومت آمنے سامنے ہیں۔  اپوزیشن عدلیہ  اور فوج کی  غیر جانبداری پر سوال اٹھا کر پوچھ رہی ہے کہ موجودہ صورت حال کا ذمہ دار کون ہے اور اس کی اصلاح کرنے کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے۔ اس کے جواب میں وفاق کے وزیر اطلاعات ایک نئی پریس کانفرنس میں پرانے الزامات کو دہ [..]مزید پڑھیں

  • الارم بج اٹھا

    کراچی پولیس نے الارم بجا دیا: تاہم اگر آپ کا گمان ہے کہ کوئی منصب دار اپنے منصب سے رضا کارانہ طور پر الگ ہو جائے گا تو یہ آپ کی خام خیالی ہے۔ یہ روایت جمہوری ریاستوں میں ہوتی ہے۔ سندھ پولیس کا ردِعمل ایک منفرد واقعہ ہے اور نہ یہ سب کچھ اچانک ہوا ہے۔ جو یہ سمجھتا ہے، اسے اگرکسی � [..]مزید پڑھیں

  • ہوش کے ناخن لیں!

    اپنے منہ پر ہاتھ پھیر کر اپوزیشن کو دی جانے والی دھمکی کے ہولناک نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ اب کسی کو شک نہیں رہنا چاہئے کہ 19 اکتوبر کی صبح کیپٹن صفدر کو کراچی میں گرفتار کرنے کا حکم کس نے دیا تھا۔ اِس حکم پر عملدرآمد کے بھونڈے انداز کا سب سے زیادہ فائدہ لندن میں بیٹھے ایک شخص نوا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے مسائل کی جڑ؟

    درویش کی اپنے سماج سے یہ شکایت ہے کہ وہ یہاں کبھی پورا سچ بیان نہیں کر سکا حالانکہ تمنائیں اور امنگیں ہرروزدل کی دہلیز پر بیٹھی اس کیلئے اکساتی اورہمت بندھاتی ہیں اورکبھی کبھی حوصلہ پاتے ہوئے اس ناتواں کاوش کا اہتمام بھی کیاہے۔  ڈیڑھ برس قبل ایک ایسی ہی جسارت کی تومعلوم ہو� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب اور فوج، ایک لو سٹوری

    کبھی کبھی خوشگوار حیرت ہوتی ہے ان نوجوانوں سے مل کر جنہیں اقبال، غالب، فیض یا پروین شاکر کا کوئی شعر یاد ہو نہ ہو، جون ایلیا کا شعر ضرور یاد ہوتا ہے۔جون ایلیا کو زندگی میں بھی بہت پیار ملا اور وفات کے بعد تو ان کے دشمن بھی انہیں حضرت جون ایلیا کہہ کر یاد کرتے ہیں۔ گوجرانوالہ جل� [..]مزید پڑھیں