تبصرے تجزئیے

  • جنر ل حمید گل بنام وزیر اعظم

    محلہ افغان، جہاد روڈ مائی ڈیئر پرائم منسٹر صاحب السلام علیکم !کافی دنوں سے مجاہدین کہہ رہے تھے کہ میں آپ سے رابطہ کرکے براہ راست عالم بالا میں ہونے والے مشوروں سے آپ کو آگاہ کروں۔  کل ہی ملا عمر اسامہ بن لادن اور دوسرے اہم رہنما میری قیام گاہ پر اکٹھے ہوئے تھے، عمومی ط [..]مزید پڑھیں

  • کوریا کی شرمندگی اور ہمارا فخر

    سئیول جنوبی کوریا  میں  ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے  زیر زمین   ٹرین اسٹیشن  پر  ہمیں اپنا مطلوبہ راستہ نہیں مل رہا تھا۔ اسی کوشش میں  بیس پچیس منٹ ضائع کئے مگر باہر نکلنے کا مطلوبہ  راستہ ڈھونڈنے میں ناکام رہے۔   مزید وقت ضائع کرنے کی بجائے آس پاس کسی ایسے چہر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ وقت بھی گزر جائے گا

    پاکستان کے عام آدمی کی زندگی میں سختیاں بڑھتی جا رہی ہیں لیکن یہ عام آدمی آج کل پھر اُمید سے ہے۔ پیر کی صبح پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے گیٹ نمبر ون سے لے کر کمیٹی روم نمبر سیون تک مجھے کئی سرکاری ملازمین اور افسر ملے۔ ہر کوئی یہ چاہتا تھا کہ میں اُس کی خواہش کو خبر بنا کر اُسے سن [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہمارا کوئی صحتمند مشغلہ ہے؟

    میں جب بہاول پور کے ایس ڈی ہائی سکول میں نویں جماعت کا طالب علم تھا تو مجھے اپنے کورس کی کتابوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے رسالے پڑھنے میں بہت زیادہ دلچسپی تھی۔ ان رسالوں میں قلمی دوستی کے نام سے چند صفحات مخصوص ہوتے تھے جن میں بچوں کے نام، کوائف اور مشغلوں کی تفصیل درج ہوا کرتی تھی۔ [..]مزید پڑھیں

  • اسلام، قائد اعظم اور مولانا مودودی

    بات اس نکتے سے شروع ہوئی تھی کہ مسلم لیگ نے ہندوستان کی تقسیم کا مطالبہ کیا تو اس مطالبے کی تشریح میں موعودہ مملکت کے باشندوں سے کیا وعدے کئے۔ اور جب تقسیم کا مرحلہ طے کیا جا رہا تھا تو زمینی حقائق میں کیا تبدیلیاں آئیں۔ مملکت کے بانی نے نئے ملک کا افتتاح کرتے ہوئے ملک کے باشند� [..]مزید پڑھیں

  • الیکٹرانک ووٹنگ مشین مرحلہ وار کیوں نہیں!

    ہم بطور قوم وقت ضائع کرنے ، حیلے بہانوں سے کام لینے، ایک دوسرے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے، کینہ پروری اور مفاد پرستی کے عادی ہو چکے ہیں۔ اب الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہی کو لے لیجیے ، تحریک انصاف کے منشور میں شامل تھا کہ انتخابی نظام کو شفاف بنایا جائے گا  جب کہ اس حکومت کو اقتدار [..]مزید پڑھیں

  • پہلے دھاندلی زدہ اِنتخابات

    پاکستان کے مغربی منطقے میں جاگیرداروں، وڈیروں، سرداروں اور خانوں کا غلبہ تھا۔ یہ تو قائدِاعظم کی شخصیت کا سحر تھا کہ وہ اُن علاقوں میں بھی تحریکِ پاکستان کے لیے بےپایاں جوش و خروش پیدا کرنے میں کامیاب رہے۔ علی گڑھ یونیورسٹی، اسلامیہ کالج پشاور اَور اِسلامیہ کالج لاہور کے ط� [..]مزید پڑھیں