تبصرے تجزئیے

  • روایت سے غداری

    منکہ نیم پاکستانی ، یعنی نصف نارویجین  اور نصف پاکستانی ، دو مختلف معاشرتوں  میں تقسیم ہو کر بھی روایت سے منسلک ہوں۔  اور ایک روایتی معاشرے کا فرد اور دو ملکوں کا شہری ہوں ۔ روایتی معاشرہ رب المشرقین اور رب المغربین  کی مخلوق کا معاشرہ ہے کیونکہ مشرقین اور مغربین ایک � [..]مزید پڑھیں

  • دراصل بازار عمران خان کا حقیقی دشمن ہے

    اس وقت سب سے قابلِ رحم حالت ذرائع ابلاغ کی ہے۔ وہ یہ تو نہیں بتا یا دکھا پا رہے کہ نواز شریف نے دراصل آرمی چیف یا آئی ایس آئی کے سربراہ کے بارے میں کیا کہا مگر جو بھی کہا اس پر تنقید و تجزیات کو ضرور نمایاں کرنے پر مجبور ہیں۔ یہی کچھ چند ہفتے قبل کسی ویب سائٹ پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹا [..]مزید پڑھیں

  • تقریر سے تقریر تک

    پی ڈی ایم کے جلسے میں میاں صاحب اپنی تقریر میں کہی بھی کہہ گئے، ان کہی بھی اور ان ہونی کے اشارے بھی دے گئے۔ وطن عزیز میں جب کبھی اپوزیشن کی جماعتوں کا اتحاد ہوا، ہم نے سیاست کی بساط الٹتے دیکھی۔ پکڑ دھکڑ بھی دیکھی، مار پیٹ بھی ہوئی، جیل بھرو تحریکیں بھی اٹھیں اور کوئی بھی حکومت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسقط سے لاس اینجلس تک

    ’مہتمم مطبخ یا دروغه مطبخ‘  ہم خود کلامی کرتے ہوئے مسکرائے، کیا نام دیں اپنے آپ کو؟دیکھیے گردش دوراں نے یہ دن بھی دکھانا تھا کہ ہمارے حصے میں یہ ڈیوٹی آئی تھی۔ وہ جو فرائض سونپنے کا چارٹ بنایاگیا تھا اس میں یہ کہتے ہوئے لکھا گیا: ’قیام میرے ذمے،  طعام آپ کے ذمے‘۔ [..]مزید پڑھیں

  • آزادی اظہار کا استحصال

    زندگی میں بے عزتی کون برداشت کر سکتا ہے۔ چاہے بے عزتی، والدین کی ہو، خاندان کی ہو،اساتذہ کی ہو،رشتہ دارکے ہوں، دوستوں کی ہو، قوم کی ہو، یا مذہب کی۔ بے عزتی برداشت کرنا ایک ذی شعور اور با شعور انسان کے لیے ایک ایسا پیچیدہ مسئلہ بن جاتا ہے اور وہ اپنے اپنے طور پر اس مسئلے کا حل نکا� [..]مزید پڑھیں

  • وقت اور ترجیحات کی پابندی

    لوگوں کواکثر کہتے ہوئے سنا ہے کہ ان کے پاس وقت نہیں ہے۔  سب  اپنی اپنی زندگی میں مصروف ہیں اورانہیں وقت کا پیچھا کرنا پڑتا ہے۔  وقت پلک جھپکتے ہاتھ سے نکل جاتا ہے اور کام مکمل نہیں ہوپاتا۔  مشہور اتالوی ماہر معیشت پارتو کے مطابق ہمارا بیس فی صد کام ہمارے اسی فی صد کام� [..]مزید پڑھیں

  • یوم سرسیدؒ اور ہماری فکری تطہیر

    وطن عزیز میں آج ہم ”سرسیدؒ ڈے“ منا رہے ہیں اور یہ دن ہم ہر سال 17اکتوبر کو مناتے ہیں لیکن اتنی سادگی کے ساتھ کہ کسی کو کان و کان خبر تک نہیں ہونے دیتے۔ کہیں کوئی تقریب ہوتی ہے نہ کیک کاٹا جاتا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا چھوڑ پرنٹ میڈیا بھی اس مبارک دن کو اسی سادگی سے منانے کا عادی [..]مزید پڑھیں

  • جنرل قمر جاوید باجوہ کیا جواب دیں گے؟

    آنے والے دنوں میں یہ بحث ہوتی رہے گی کہ گوجرانوالہ کے احتجاجی جلسہ میں کتنے لوگ تھے۔ یہ لوگوں کا سمندر تھا یا گیارہ جماعتیں مل کر بھی چند ہزارسے زیادہ لوگ   اکٹھے نہیں کرسکیں۔  تاہم اس جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے  تاحیات قائد نواز شریف نے  [..]مزید پڑھیں

  • 16 اکتوبر 1951 سے 16 اکتوبر 2020 تک

    اکبر الہ آبادی سے ہم ایسے چھٹ بھیوں کا تعلق تاریخ کے الجھے ہوئے دھاگوں جیسا رہا۔ حسرت موہانی جیسے بطل حریت نومبر 1950 میں اپنی وفات سے کوئی چھ ماہ قبل آخری مرتبہ لاہور آئے تو احمد بشیر سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر الہ آبادی کو عجب وارفتہ ڈھنگ میں یاد کیا۔ ’اکبر… آدمی بے پناہ تھے۔ [..]مزید پڑھیں

  • مزید مہنگائی سے ڈر تو لگے گا صاحب!
    • تحریر
    • 10/17/2020 12:50 PM
    • 5150

    حکومت کی جانب سے عام آدمی کے لئے   یہ پیغام ہے کہ ہمیں مہنگائی  پر تشویش ہے، ہمیں احساس ہے کہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جو  نہیں ہونا چاہئے تھا۔ یقین  جانئے حکومت  مہنگائی کو ہر صورت کنٹرول کرنے  کے لئے تیار ہے۔  ہ [..]مزید پڑھیں